ڈاکٹر شہباز گِل

اپوزیشن مر کر بھی عمران خان کو کرپٹ ثابت نہیں کر سکتی، ڈاکٹر شہباز گِل

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ اپوزیشن مر کر بھی عمران خان کو کرپٹ ثابت نہیں کر سکتی۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ مزید پڑھیں

کامران خان بنگش

پشاور،صوبے میں کورونا وباء سے صحت یابی کی شرح 71فیصد تک پہنچ چکی ہے،کامران بنگش

پشاور(عکس آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات وبلدیات کامران خان بنگش نے کہا ہے، کہ کورونا وباء کے حوالے سے یہ خوش آئند بات ہے کہ صوبے میں کورونا وباء سے صحت یابی کی شرح مزید پڑھیں

عثمان بزدار

بلوچستان کی ترقی اتنی ہی عزیز ہے جتنی پنجاب کی، وزیر اعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی اتنی ہی عزیز ہے جتنی پنجاب کی، بلوچستان ترقی کرے گا تو پاکستان آگے بڑھے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے کوئٹہ میں مزید پڑھیں

جیسنڈراآرڈرن

نیوزی لینڈ کو لازمی طور پر کورونا وائرس کی نئی لہر کے لیے تیار رہنا ہو گا، جیسنڈرا آرڈرن

ویلنگٹن (عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈراآرڈرن نے کہا ہے کہ ہمیں کورونا وائرس کی نئی لہر کے لیے تیار رہنا ہو گا کیونکہ وبائی مرض عالمی سطح پر پھیل رہا ہے لیکن اگر کمیونٹی ٹرانسمیشن کا مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

20جولائی سے دوبارہ انسداد پولیو مہم شروع ،والدین تعاون کریں ‘ ڈاکٹر ظفر مرزا

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ انشااللہ 20جولائی سے دوبارہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے جس کے لئے والدین سے تعاون کی درخواست ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شنزو آبے

حالیہ طوفانی بارشوں کو شدید قدرتی آفت کا درجہ دیا جاسکتا ہے، جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو (عکس آن لائن) جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کا کہنا ہے کہ طوفانی بارشوں کی وجہ سے وسیع پیمانے پر سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی تباہ کاریوں کو ’’شدید قدرتی آفت‘‘ کا درجہ دیا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

عمران خان نے کرپشن کے بل بوتے پر سیاست کرنیوالوں کا بوریا بستر گول کردیا ‘ ہمایوں اختر

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو عوام کے ووٹوں سے پانچ سال کیلئے حکومت ملی ہے اور صرف اپوزیشن کی خواہش مزید پڑھیں

اسد عمر

سندھ کے شہریوں کو درپیش مسائل حل کرنا حکومتی ترجیحات میں شامل، اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی اسد عمر نے کہا کہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح سندھ کے شہریوں کو درپیش شہری اور نقل و حرکت سے متعلق مسائل کو حل کرنا ہے، حکومت سندھ کی جانب مزید پڑھیں

سراج الحق

وزیر اعظم کی تقریر نے کشمیر پر قوم کے جذبات کو ٹھنڈا کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا‘سراج الحق

لاہور(عکس آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے کشمیر پر تقریر کے بعد دوسری تقریر کی تیاری کے علاوہ کچھ نہیں کیا،وزیر اعظم کی تقریر نے کشمیر پر قوم کے جذبات کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وینٹی لیٹر کی تیاری پاکستان کے لئے ایک اہم کامیابی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے این آر ٹی سی کی جانب سے وینٹی لیٹر کی تیاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کے لئے ایک اہم کامیابی ہے، حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کوبروئے کارلانے مزید پڑھیں