اسد عمر

ہماری لیکس میں ثابت ہوا عمران خان جو بند کمرے میں کہتے ہیں وہ سچ ہے، اسد عمر

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ملکی جمہوریت میں صرف سیاستدانوں کا کردار نہیں ہے، آڈیو لیکس سے حکومت کو نقصان اور پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف کی سعودی وزیراعظم بننے پر محمد بن سلمان کو عربی میں مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ عکس )وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا وزیراعظم بننے پر ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے عربی میں تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔ گزشتہ روز سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اپنے بیٹے مزید پڑھیں

شیخ رشید

مفرور وزیراعظم کے ساتھ بھاگنے والاوزیراعظم کے ساتھ ہی آرہا ہے، شیخ رشید

اسلام آ باد (نمائندہ عکس )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مفروروزیراعظم کے جہاز میں بھاگا اور 5 سال بعد وزیراعظم کے ساتھ آرہا ہے، یہ چوری اور سینہ زوری ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

علامہ طاہر اشرفی

اسلامی نظریاتی کونسل کم عمری کی شادی کی روک تھام پر کام کر رہا ہے، علامہ طاہر اشرفی

کراچی (نمائندہ عکس )وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین مذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کم عمری کی شادی کی روک تھام پر کام کر رہا ہے۔کراچی میں کم سنی کی شادی اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے فلسطینی امدادی ٹیموں کے شکر گزار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد پر فلسطینی امدادی ٹیموں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی جانب سے متاثر کن عمل کبھی نہیں بھول سکتے، فلسطینی ٹیم کی مدد مضبوط مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم ملکہ برطانیہ آنجہانی الزبتھ دوم کی (آج) سرکاری سطح پر آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

لندن (عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف ملکہ برطانیہ آنجہانی الزبتھ دوم کی لندن میں پیر کو سرکاری سطح پر آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پاکستان شہباز شریف برطانیہ پہنچ چکے ہیں ،وہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا 70 سے زائد آذربائیجانی فوجیوں کے قتل پر دکھ کا اظہار

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف نے آرمینیا کے بلااشتعال حملے میں ستر سے زائد آذربائیجانی فوجیوں کی ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے 2روزہ دورہ پر ازبکستان پہنچ گئے

سمر قند (نمائندہ عکس) وزیراعظم شہبا زشریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت کیلئے 2روزہ دورہ پر ازبکستان پہنچ گئے ، سمر قند ائیرپورٹ پر وزیراعظم شہبا شریف کا ازبک وزیراعظم عبداللہ اری پورف نے استقبال مزید پڑھیں

وزیراعظم

سیلاب متاثرین کی داد رسی کا مشن،وزیراعظم کا دورہ صحبت پور، نقصانات پر بریفنگ

صحبت پور(نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کا پھیلاو کنٹرول کرنا ضروری ہے، ان علاقوں سے مزید پڑھیں