'حنا پرویز بٹ

وزیراعظم دہشتگردوں کیخلاف فوری ایکشن کا اعلان کریں ،قوم ساتھ کھڑی ہے’حنا پرویز بٹ

لاہو ر(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رہنما حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا دنیا کے کسی مذہب اور ملک سے کوئی تعلق نہیں ہوتا،پشاور میں پولیس لائن کی مسجد میں نمازیوں کی شہادتوں پر پوری قوم مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا لسبیلہ میں بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،زخمیووں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کر نے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے میں بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے زخمیووں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کر نے کی ہدایت کی ہے ۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم

امید ہے رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا، وزیراعظم

اسلام آبا د(عکس آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائیگا جس کے بعد پاکستان مشکلات سے باہر نکل آئے گا،پاکستان اس وقت انتہائی مشکل مزید پڑھیں

برطرف

دینار کی قدر میں مسلسل کمی، عراقی وزیراعظم نے گورنر سینٹرل بینک کو برطرف کردیا

بغداد(عکس آن لائن)عراق کے وزیراعظم نے سینٹرل بینک کے گورنر کو عہدے سے برطرف کرکے سابق گورنر علی محسن العلق کو گورنر تعینات کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم شیعہ السوڈانی نے گورنر سینٹرل بینک مصطفی غالب مخیف کو پچھلے مہینے مزید پڑھیں

وزیراعظم

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی گھناؤنا فعل اور ناقابل قبول ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی سازش قرار دیدیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

کرس ہپکنز

جیسنڈا آرڈرن کے بعد کرس ہپکنزنیوزی لینڈ کے متوقع وزیراعظم

ویلنگٹن (عکس آن لائن)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے بعد یہ منصب سنبھالنے والے شخص کا نام سامنے آگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکمران جماعت لیبر کا کہنا ہے کہ پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے سابق وزیر مزید پڑھیں

ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ابوظہبی چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات ، سرمایہ کاری پر گفتگو

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ یو اے ای کی قیادت کے وژن اور دانشمندی نے مختصر عرصے میں متحدہ عرب امارات کو اقتصادی سرگرمیوں اور سیاحت کا مرکز بنایا ہے،متحدہ عرب امارات کو ایک اہم اسٹریٹجک مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملک میں گند م موجودذخائر پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں گند م موجودذخائر پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے گندم کی بروقت ترسیل کیلئے اپنی گورننس بہتر ،اپنے اور پاسکو کے ذخائر سے گندم مزید پڑھیں

شہباز شریف

9.7ارب ڈالر امداد کا اعلان عالمی برادر ی کی جانب سے حکومت پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس کی کامیابی عوام کی دعائوں ، اتحادی حکومت کے اخلاص کا نتیجہ اور 9.7ارب ڈالر امداد کا اعلان عالمی برادر ی کی جانب سے حکومت مزید پڑھیں

شہباز شریف

جنرل باجوہ نے کس طرح عمران خان کی مدد کی سب سامنے آرہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے کس طرح عمران خان کی مدد کی وہ سب سامنے آ رہا ہے،جنرل باجوہ نے کوشش کی عمران خان کے مزید پڑھیں