رانا ثنااللہ

جہانگیر ترین کو این آر او دیکر بجٹ پاس کرانے کی کوشش ہو رہی ہے، رانا ثنااللہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ احتساب کا ڈرامہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا، نیب سے کچھ نہیں بنا تو ایف آئی اے کو سامنے لایا گیا، جہانگیر ترین مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، احتساب عدالت کا نیب کو خواجہ آصف کے خلاف جلد ریفرنس دائر کرنے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے نیب کو خواجہ آصف کے خلاف جلد ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جولائی تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

خورشید شاہ

سپریم کورٹ :خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد(عکس آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست عدالت عظمیٰ واپس لے لی ۔عدالت عظمیٰ نے فرخ شاہ کو تین دن میں احتساب مزید پڑھیں

جوڈیشل ریمانڈ

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس،خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے نیب کو ریفرنس دائر کرنے کی مزید مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی مزید پڑھیں

سینیٹر پلوشہ خان

زلفی بخاری کا ملک سے بھاگنا نیب کے منہ پر طمانچہ ہے، پلوشہ خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ زلفی بخاری کا ملک سے بھاگ جانا نیب کے منہ پر طمانچہ ہے ، سلطنت نیازیہ کے جعلی احتساب مزید پڑھیں

درخواست ضمانت

کیپٹن (ر)صفدر کی عبوری درخواست ضمانت سماعت کے مقرر

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر)محمد صفدر کی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میںعبوری درخواست ضمانت سماعت کے مقرر کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں جسٹس اسجد مزید پڑھیں

مشتاق رئیسانی

احتساب عدالت کا سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم

کوئٹہ(عکس آن لائن ) کرپشن کیس میں سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی اور سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو قید کی سزا سنادی گئی۔ احتساب عدالت نے میگاکرپشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے مزید پڑھیں

نیب

نیب 23 سال سے کام کررہا ہے ، بڑوں پر ہاتھ نہ ڈالنے کے باعث بدعنوانی پر قابو نہیں پاسکا،وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) 23 سال سے کام کررہا ہے ، بڑوں پر ہاتھ نہ ڈالنے کے باعث بدعنوانی پر قابو نہیں پاسکا، ہم چھوٹے لوگوں کو پکڑتے ہیں،ہم مزید پڑھیں

نیب لاہور

نیب لاہور کا شہباز شریف کی ضمانت کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

لاہور( عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو( نیب)لاہور نے معزز لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات و مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار شہبازشریف کی ضمانت کاتفصیلی فیصلہ جاری ہونے کے بعد مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے خلاف درخواست پر نیب نے جواب جمع کرانے کیلئے عدالت سے مہلت مانگ لی

اسلام آباد (عکس آن لائن) احتساب عدالت میں مریم نواز کی توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے خلاف درخواست پر نیب نے جواب جمع کرانے کے لیے عدالت سے مہلت مانگ لی جس کے بعد کیس مزید پڑھیں