عبد الحفیظ شیخ

ڈالر کو سستا رکھ کر ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا، عبد الحفیظ شیخ

لاہور(عکس آن لائن ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ڈالر کو سستا رکھ کر ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا،ہم ٹیکس کلیکشن میں بہتری لائے اور کرنٹ اکاوَنٹ خسارے کو کم کیا۔ جمعرات کے روز مشیر خزانہ مزید پڑھیں

دھان کے ضرر

کاشتکاروں کو دھان کے ضرررساں کیڑوں ، بیماریوں کے فوری انسداد کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) دھان کے تنے کی سنڈیاں ، پتہ لپیٹ سنڈی ، سفید پشت والا تیلا اور گراس ہاپر دھان کی فصل کیلئے خطرہ بن گئے ہیں لہٰذا کاشتکاروں کو دھان کے ضرررساں کیڑوں ، بیماریوں کے مزید پڑھیں

باغبانوں کو نرسری

باغبانوں کو نرسری سے پودے خریدتے وقت جھاڑی دار پودوں کا چناؤ کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد کے زرعی ماہرین نے باغبانوں کو مختلف پھلوں کے باغات لگانے سے قبل شروع کے چند سال تک جنتر کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ نئے لگائے جانیوالے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

کراچی اسٹاک ایکسچینج حملے کی ہر پہلو سے تحقیقات ہونی چاہئیں، بیرونی ہاتھ ملوث، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے. کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج حملے کی ہر پہلو سے تحقیقات ہونی چاہئیں. اس حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے اور کلبھوشن یادیو جیسے نیٹ ورک کی مزید پڑھیں

باغبان جامن

پانی کی کمی سے جامن کی پیداوار بری طرح متاثر ہوسکتی ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے باغبانوں کوہدایت کی ہے کہ موسم گرماکے پیش نظر باغبان جامن کے پودوں کو پانی کی کمی نہ آنے دیں، کیونکہ اگر او ائل عمرمیں پودوں کو ضرورت کے مطابق پانی دستیاب مزید پڑھیں

دھا ن

محکمہ زراعت کی دھا ن کے کاشتکاروں کو فی ایکڑ بہتر پیداوار کے حصول سفارشات پر عمل،

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے دھا ن کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کے حصول کیلئے محکمانہ سفارشات پر عملدر آمد کی ہدایت کرتے ہوئے، کہاکہ کاشتکار دھا ن کے کھیتوں سے جڑی بوٹیوں کی تلفی پر خصوصی مزید پڑھیں

جامن

سخت گرمی و خشک موسم کے باعث باغبان جامن کو پانی کو کمی نہ آنے دیں، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل آبادکے زرعی ماہرین نے کہاہے کہ پانی کی کمی سے لیف مائنر جامن کے پتوں پر حملہ آور ہو کر اسے نقصان پہنچا سکتاہے لہٰذاسخت گرمی و خشک موسم کے باعث باغبان مزید پڑھیں

کماد کے کاشتکاروں

کماد کے کاشتکاروں کو گڑوؤں کے تدارک کیلئے فوری دانے دار زہروں کے استعمال اور کھیتوں کو پانی لگانے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کماد کے کاشتکاروں کو گڑوؤں کے تدارک کیلئے فوری دانے دار زہروں کے استعمال اور کھیتوں کو پانی لگانے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ کاشتکار ماہرین زراعت یا محکمہ زراعت کے توسیعی کارکنان مزید پڑھیں