فواد چوہدری

کراچی اسٹاک ایکسچینج حملے کی ہر پہلو سے تحقیقات ہونی چاہئیں، بیرونی ہاتھ ملوث، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے.

کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج حملے کی ہر پہلو سے تحقیقات ہونی چاہئیں.

اس حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے اور کلبھوشن یادیو جیسے نیٹ ورک کی پلاننگ شامل ہے۔

سوشل میڈیا پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا،

کہ قانون نافذ کرنے والےاداروں کی شاندار کارکردگی نے بڑے نقصان سے بچایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں