آم کے باغات

باغبان ماہ دسمبرکے دوران آم کے باغات کی آبپاشی بندرکھیں، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ماہ دسمبرکے دوران آم کے باغات کی آبپاشی بندرکھیں اور پودوں پر نئی منزلیں نہ نکلنے دیں‘ نیز رواں ماہ کے دوران ہرقسم کی پھوٹ کو مزید پڑھیں

بینگن کی پنیری

بینگن کی پنیری کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے اقدامات کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے بینگن کی پنیری کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے اقدامات کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ پنیری کو مختلف بیماریوں کے حملہ کاخدشہ رہتاہے لہذاکاشتکار اس ضمن میں کوئی کوتاہی نہ مزید پڑھیں

دھنیا

دھنیا کی بہترپیداوارکیلئے فصل کی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے دھنیا کی بہترپیداوارکیلئے فصل کی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار آبپاشی کے سلسلہ میں خصوصی طورپر اس امرکا خیال رکھیں کہ کھیلیاں پانی میں ہرگز مزید پڑھیں

گھیاکدو

میدانی علاقوں میں گھیاکدوکی تین فصلیں کاشت کی جاتی ہیں

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ میدانی علاقوں میں گھیاکدوکی تین فصلیں کاشت کی جاتی ہیں پہلی فصل جنوری کے آخری ہفتہ/مارچ‘دوسری جولائی /اگست جبکہ تیسری فصل اکتوبرکے آخر یا نومبرکے شروع میں کاشت کی جاتی ہے مزید پڑھیں

تل کی فصل

تل کی فصل 70ممالک میں کاشت کی جارہی ہے،تلوں کا استعمال بیکری مصنوعات میں بھی ہورہاہے، محکمہ زراعت

لاہور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہاہے کہ تل کی فصل دنیاکے تقریباً 70ممالک میں کامیابی سے کاشت کی جارہی ہے اس کی خصوصیات بہت حد تک زیتون کے تیل سے ملتی ہے لہذا اس کو 5سے مزید پڑھیں

پودوں اور سبزیوں

محکمہ زراعت پنجاب کی سردی میں فصلوں،پودوں اور سبزیوں کوڈھانپنے کی ہدایت

لاہور (عکس آن لائن)کاشتکارحالیہ سردی کی شدیدلہر کے پیش نظر فصلوں‘پھلدارپودوں اور سبزیوں محکمہ زراعت کی ہدایات پر عمل کریں۔محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہاہے کہ نئے چھوٹے باغوں اور نرسریوں خصوصاً آم کے پودوں کو کورے کیوجہ سے مزید پڑھیں

ادرک کے کاشتکار

ادرک کے کاشتکار فصل کی برداشت بروقت مکمل کریں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ادرک کی برداشت کسی یا کھرپے کی مدد سے کرنے اور گھٹلیوں کوزخمی ہونے سے بچانے کے لئے خصوصی اقدامات کی ہدایت کی ہے اورکہاگیاہے کہ ادرک کے کاشتکار فصل کی برداشت مزید پڑھیں

بوائی کے وقت

محکمہ زراعت نے بوائی کے وقت ایک بوری ڈی اے پی کھاد کے ساتھ دوسری کھادوں کی ترتیب کے بارے میں آگاہی

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ سن فلاور کی ہائبرڈ اقسام کی پلانٹر کے ذریعے کاشت کیلئے شرح بیج دوتا اڑھائی کلوگرام فی ایکڑ تک رکھنی چاہیے اوربمپر کراپ کے حصول کیلئے بوائی کے وقت مزید پڑھیں