چقندرکی

چقندرکی بہترین پیداوارحاصل کرنے کے لئے کاشت فوری شروع کرکے 15اکتوبرتک مکمل کرلیں،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ چقندرکی فی ایکڑ بہترین پیداوارحاصل کرنے کے لئے چقندر کی کاشت فوری شروع کرکے 15اکتوبرتک مکمل کرلیں۔ انہوں نے بتایا کہ چقندر ایک انتہائی اہم‘ مزید پڑھیں

گاجرکی اچھی پیدوار

گاجرکی اچھی پیدوار کے لئے گہری زرخیزمیرازمین کے انتخاب کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے شیڈول کیمطابق گاجرکی اچھی پیدوار کے لئے گہری زرخیزمیرازمین کے انتخاب کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار گاجرکی اگیتی کاشت اور اچھی پیداوارکے لئے ایسی گہری زرخیز میرازمین کا انتخاب کریں مزید پڑھیں

سورج مکھی

کاشتکاروں کو سورج مکھی کی زیادہ پیداوار دینے والی اقسام کاشت کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو سورج مکھی کی زیادہ پیداوار دینے والی اقسام کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکا رزیادہ سے زیادہ رقبہ پر سورج مکھی کی کاشت یقینی بنائیں تاکہ مزید پڑھیں

کمادکی فصل

کمادکی فصل کو چوٹی کے گڑووں سے بچانے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کمادکی فصل کو چوٹی کے گڑووں سے بچانے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ چونکہ سفید رنگ کا یہ پروانہ جس کی مادہ کے پیٹ کے سرے مزید پڑھیں

مونگ وماش

مونگ وماش کی اچھی پیداوار کے لئے آبپاشی کے خاص خیال سمیت جڑی بوٹیوں کی بروقت تلفی یقینی بنائی جائے ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ مونگ وماش کی اچھی پیداوار کے لئے آبپاشی کے خاص خیال سمیت جڑی بوٹیوں کی بروقت تلفی یقینی بنائی جائے اور مونگ و ماش کی بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کے تدارک مزید پڑھیں

باغبان

باغبان ماہ اگست کے دوران پیوند کاری کا عمل جاری رکھے ، پودوں کے ناغوں کا بھی جائزہ لیں،

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے ہدایت کی ہے کہ باغبان اگلے ماہ اگست کے دوران کھٹی کی پنیری لگانے کاعمل مکمل کرلیں اور ترشاوہ پودوں کو نائٹروجن کی تیسری قسط بھی ڈال دیں تاکہ ترشاوہ پھلوں کی مزید پڑھیں

گوبھی کی پنیری

گوبھی کی پنیری پر سفید مکھی،لشکری سنڈی کے حملہ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے گوبھی کی پنیری پر سفید مکھی اور لشکری سنڈی کے حملہ کے خدشہ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ موسم گرماکی شدت کے باعث گوبھی مزید پڑھیں

مونگ پھلی

مونگ پھلی کی اچھی پیداور کیلئے کھادوں کا متناسب استعمال ضروری ہے، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہاہے کہ مونگ پھلی کی اچھی پیداور کیلئے کھادوں کا متناسب استعمال ضروری ہے. لہٰذا کاشتکار فصل کیلئے کھادوں کی مقدار کا صحیح تعین کرنے کیلئے اپنی زمین کا تجزیہ کروائیں. اور مزید پڑھیں

ٹینڈے کی پچھیتی

ٹینڈے کی بروقت پچھیتی کاشت سے بہتر پیداوار کا حصول ممکن بنایاجاسکتا ہے، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے ٹینڈے کی پچھیتی کاشت 31جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے. اور کہاہے کہ ٹینڈا جو صوبہ پنجاب کی موسم گرما کی ایک اہم ترین سبزی ہے کی کاشت بروقت یقینی مزید پڑھیں