امرود

امرود کے باغبان و کاشتکار نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کر لیں،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے امرود کے باغبانوں و کاشتکاروں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ باغبان و کاشتکار نئے پودے لگانے کا عمل بروقت مکمل کرلیں۔محکمہ مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کی بوائی کیلئے زمین کا کم از کم درجہ حرارت 20ڈگری سینٹی گریڈ ہونا ضروری ہے،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے اپریل میں شروع ہونے والی کپاس کی کاشت کی مہم کے دوران کاشتکاروں کو کپاس کے کل کاشتہ رقبہ کے 10سے20فیصد حصہ پر روایتی غیر بی ٹی اقسام کاشت کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

اروی کی کاشت

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو اروی کی کاشت بر وقت مکمل کرنے کی ہدائت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے ہدایت کی ہے کہ کاشتکار اروی کی کاشت بروقت مکمل کرلیں اور کاشت کیلئے زرخیز، اچھے نکاس والی میرازمین کا انتخاب کیاجائے تاکہ بہتر پیداوار کاحصول یقینی ہو سکے۔ محکمہ کے ترجما ن مزید پڑھیں

بہاریہ فصل

گنے کی بہاریہ فصل کو کھلے سیاڑوں اور گہری کھیلیوں میں کاشت کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گنے کی بہاریہ فصل کو کھلے سیاڑوں اور گہری کھیلیوں میں کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کمادکی کاشت کے لئے ہموار زمین میں گہرا ہل چلاکر مناسب تیاری مزید پڑھیں

اگیتی فصل

کاشتکاروں پھلیوں میں دانے بھرجانے پرمٹرکی اگیتی فصل کی برداشت شروع کردیں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پھلیوں میں دانے بھرجانے پرمٹرکی اگیتی فصل کی برداشت شروع کردیں اورچنائی میں تاخیر سے گریزکیاجائے تاکہ مٹرکی فصل کو نقصان سے بچایاجاسکے۔ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا کہ مزید پڑھیں

لہسن کی فصل

لہسن کی فصل کو مختلف بیماریوں سے بچانے کےلئے گوڈی اورجڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو لہسن کی فصل کو مختلف بیماریوں سے بچانے کےلئے فوری طورپر تین سے چار مرتبہ گوڈی اورجڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت کی ہے اورکہاگیاہے کہ کاشتکار لہسن کی فصل کو مزید پڑھیں

جڑی بوٹی

جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کےلئے اہم ہدایات جاری

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں کسانوں زمینداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کےلئے 100سے 120لیٹرپانی فی ایکڑ استعمال کریں اور سپرے اسوقت کیاجائے جب سورج پوری طرح چمک رہاہونیز شبنم مزید پڑھیں

مکئی

کاشتکار پھول آنے سے پہلے ایک تا ڈیڑھ بوری یوریا فی ایکڑ اور مکئی کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کیلئے 6 تا8 پانی ضرور لگائیں، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کوبہاریہ مکئی کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کیلئے ضروری ہدایات پر عملدرآمد کیلئے سفارشات پیش کی ہیں اورکہاہے کہ جب بہاریہ مکئی کی فصل ایک فٹ ہوجائے تو فوری طور پر مزید پڑھیں

نائٹروجن کھاد

نائٹروجن کھاد کو فاسفورس کھاد کے ساتھ 1:1یا کیلشیم امونیم نائٹریٹ کھاد کے ساتھ 1:1.5 کی شرح کے ساتھ مکس کر کے استعمال کرنے کے بہترین نتائج ممکن

فیصل آباد(عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایا کہ جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر نائٹروجن کھاد کو فاسفورس کھاد کے ساتھ 1:1یا کیلشیم امونیم نائٹریٹ کھاد کے ساتھ 1:1.5 کی شرح کے ساتھ مزید پڑھیں