ہلدی

کاشتکاروں کو ہلدی وترکی حالت میں برداشت کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہلدی وترکی حالت میں برداشت کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکارفصل کی برداشت سے تین سے چارروز قبل ہلدی کے کھیت کو ہلکاپانی لگائیں، وترحالت میں پتے کاٹ کر الگ کرلیں مزید پڑھیں

چپن کدو

چپن کدوکی فصل کوبروقت فاسفیٹ اور امونیم نائٹریٹ کھاد ڈالنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو چپن کدوکی فصل کوبروقت فاسفیٹ اور امونیم نائٹریٹ کھاد ڈالنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ چپن کدو موسم گرماکی ایک اہم سبزی ہے جس کی بروقت کاشت شروع کی جائے۔ مزید پڑھیں

ترشادہ پھلوں

کاشتکاروں کو ترشادہ پھلوں کی برداشت اورسنبھال کے لئے احتیاطی تدابیر بارے آگاہی

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے باغبانوں وکاشتکاروں کو ترشادہ پھلوں کی برداشت اورسنبھال کے لئے احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیاہے اور کہاہے کہ تمام ترشادہ پھلوں کو اس وقت توڑاجائے جب ان میں مناسب خوشبو مٹھاس اور رنگ بن مزید پڑھیں

بھنڈی توری

محکمہ زراعت کی ماہ اپریل کے دوران کاشتکاروں کو بھنڈی توری کے بیج کو ڈائی تھین یا کوئی دوسرا پھپھوند کش زہر لگا کر کاشت کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو آگاہ کیا ہے کہ ماہ اپریل کے دوران بھنڈی توری کی پچھیتی کاشت کی صورت میں فصل پر جڑ کے اکھیڑاکی بیماری کے حملے کے شدید خدشات ہوتے ہیں لہذا بھنڈی توری مزید پڑھیں

بہاریہ مکئی

بہاریہ مکئی کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لئے منظورشدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لئے منظورشدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکار بہاریہ مکئی کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کےلئے منظورشدہ اقسام ساہیوال 2002 مزید پڑھیں

سبزیوں کی کاشت

موسم گرما کی سبزیوں کی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو موسم گرما کی سبزیوں کی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکار کالی توری بھنڈی توری بینگن ٹماٹر سبز مرچ شملہ مرچ تر کھیرے مزید پڑھیں

آم کے باغبانوں

آم کے باغبانوں کو باغات میں دوسری فصلات کاشت نہ کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو باغات میں دوسری فصلات کاشت نہ کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ پودوں کی خوابیدگی پر برا اثرنہ پڑے نیزخوابیدگی کے دوران آم کے پودوں کو کورے سے بچانے کے مزید پڑھیں

لہسن کی فصل

لہسن کی فصل کو مختلف بیماریوں اور نقصان رساں کیڑوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کےلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ بہترپیداوار کےلئے لہسن کی فصل کو مختلف بیماریوں اور نقصان رساں کیڑوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کےلئے حفاظتی اقدامات کئے جائیں کیونکہ لہسن کے پتوں اور تنے کے مزید پڑھیں

سپرے

جڑی بوٹی مارزہروں کاسپرے اسوقت کیاجائے جب سورج پوری طرح چمک رہاہو، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں، کسانوں اور زمینداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جڑی بوٹی مارزہروں کے سپرے کےلئے 100 سے 120 لیٹرپانی فی ایکڑ استعمال کریں اور سپرے اسوقت کیاجائے جب سورج پوری طرح چمک مزید پڑھیں

گوارہ کی کاشت

کاشتکاروں کو گوارہ کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)جھنگ، بھکر، میانوالی، مظفر گڑھ، بہاولپور، لیہ وغیرہ کے ریتلے و خشک علاقوں میں گوارہ کی کاشت کا رقبہ 1 لاکھ55 ہزار 600 ایکڑ سے بھی تجاوز کرگیاجبکہ کاشتکاروں کو خریف کی اہم پھلی دار فصل مزید پڑھیں