دھان کی کاشت

دھان کی کاشت سے قبل بیج اچھی طرح دھوکرتیزاب سے صاف کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نےکپاس کے کاشتکاروں کو 15اپریل سے شروع ہونیوالی دھان کی بوائی کی مہم کے دوران کاشت سے قبل بیج اچھی طرح دھوکرتیزاب سے صاف کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار بالٹی میں مزید پڑھیں

بینگن کی پنیری

کاشتکاروں کو بینگن کی پنیری کھیت میں منتقل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طورپر بینگن کی پنیری کھیت میں منتقل کرناشروع کردیں کیونکہ موجودہ وقت بینگن کی کاشت اور اس کی پنیری کی کھیتوں میں منتقلی کے لئے بہترین وقت مزید پڑھیں

تربوزکی کاشت

تربوزکی کاشت کےلئے پانی کے اچھے نکاس کی حامل زرخیز ریتلی میرازمین کو موزوں قرار

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے تربوزکی کاشت کےلئے پانی کے اچھے نکاس کی حامل زرخیز ریتلی میرازمین کو موزوں قرار دیدیاہے اور کہاہے کہ کاشتکار تربوزکی کاشت مارچ کے آخرتک کاشت کی تکمیل سے شاندار فصل حاصل کرسکتے ہیں ۔ مزید پڑھیں

کھادوں کے استعمال

کھادوں کے استعمال کیلئے کپاس کی قسم، موسم و بارش کا مدنظر رکھنا انتہائی ضروری ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے رواں ماہ اپریل کے دوران شروع ہونیوالی کپاس کی کاشت کی مہم کے حوالے سے کہاہے کہ بی ٹی اقسام میں چتکبری اورامریکن سنڈی کیخلاف قوت مدافعت کپاس کی پیداوارمیں بہت بڑے مزید پڑھیں

بہاریہ سورج مکھی

بہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کیلئے اڑھائی کلوبیج فی ایکڑ استعمال کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو بہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے حصول کے لئے فصل کی قطاروں میں کاشت اوراچھے اگا کا حامل اڑھائی کلوبیج فی ایکڑ استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ مزید پڑھیں

مہندی کی نرسری

کاشتکاروں کو مہندی کی نرسری کی کاشت فوری شروع کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مہندی کی نرسری کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ اپریل کا مہینہ مہندی کی نرسری کی کاشت کیلئے انتہائی موزوں ہے کیونکہ اپریل میں مہندی مزید پڑھیں

شکرقندی کی کاشت

کاشتکار شکرقندی کی کاشت اپریل میں شروع کرکے جون تک مکمل کرسکتے ہیں ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے پنجاب میں شکرقندی کی کاشت رواں ماہ اپریل کے دوران شروع کرنے اور وائٹ سٹارنامی قسم کی زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت کی ہدایت کی ہے اور کہا گیاہے کہ کاشتکار شکرقندی کی مزید پڑھیں

کپاس کے کاشتکاروں

محکمہ زراعت کا کپاس کے کاشتکاروں کیلئے تربیتی پروگرامز کے آغاز کا فیصلہ

فیصل آباد (عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے ماہ اپریل کے دوران شروع ہونیوالی کپاس کی کاشت کی مہم کے حوالے سے کپاس کے کاشتکاروں کیلئے تربیتی پروگرامز کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مذکورہ تربیتی پروگرامز کے تحت مزید پڑھیں

تل کی کاشت

جدید پیداواری ٹیکنالوجی کے ذریعے1لاکھ 65ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ پر تل کی کاشت سے 26 ہزار ٹن سے زائد پیداوار حاصل کرنے کا ہدف مقرر

فیصل آباد (عکس آن لائن )ملکی آبادی کے تناسب سے خوردنی تیل کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے محکمہ زراعت نے جدید پیداواری ٹیکنالوجی کے ذریعے تل کی زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کا مزید پڑھیں

آم کے باغات

آم کے باغات کو مینگو ملی بگ سے بچانے کیلئے فوری تدارکی اقدامات کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ آم کے درختوں پر حملہ آور ہونے والے 70سے زائد اقسام کے کیڑوں میں مینگوملی بگ سب سے خطرناک اور معاشی نقصان پہنچانے والا کیڑاہے لہذاباغبانوں کو باغات کی مناسب دیکھ مزید پڑھیں