آم کے باغبان

آم کے باغبان ضرورت پڑنے پرجائزہ اور سپرے جاری رکھیں ، ماہرین زراعت

قصور (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہاہے کہ اپریل کے آخرتک آم کے باغات میں زیادہ ترکیڑے وبیماریاں نقصان دہ حد سے نیچے آجاتی ہیں مگرباغبان ضرورت پڑنے پرجائزہ اور سپرے جاری رکھیں اورجڑی بوٹی مارزہروں سے جڑی بوٹیوں مزید پڑھیں

گندم کی کٹائی

کاشتکاروں کو اچھی طرح فصل پک جانے پر گندم کی کٹائی شروع کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو اچھی طرح فصل پک جانے پر گندم کی کٹائی شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار فصل کو جڑی بوٹیوں’ کانگیاری اورغیراقسام کے پودوں سے صاف اورکسی غفلت مزید پڑھیں

کپاس

محکمہ زراعت کی قطاروں میں کاشت کپاس کی پہلی آبپاشی بیجائی کے 30سے 35دن بعد کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)قطاروں میں اور پٹڑیوں پر کپاس کاشت کرنے والے زمینداروں و کاشتکاروں کو آبپاشیوں کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ قطاروں میں کپاس کاشت کرنے والے کسان پہلی آبپاشی بیجائی کے مزید پڑھیں

شکرقندی

موسم گرمامیں شکرقندی کو نقد آور فصل کے طورپر کاشت کیاجاسکتاہے، ماہرین زراعت

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا کہ موسم گرمامیں شکرقندی کو ایک اہم نقد آور فصل کے طورپر کاشت کیاجاسکتاہے جوبہترین مالی منفعت کا باعث بھی بن سکتی ہے نیز شکرقندی کو تھوڑی کھاد اورکم پانی سے بھی اگاکر بہترپیداوارکاحصول مزید پڑھیں

بہاریہ مکئی

بہاریہ مکئی پر کونپل کی مکھی کے حملہ سے بچا کےپیشگی تدارک کیلئے دانہ دار زہروں کے انتخاب کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ ماہ اپریل کے دوران بہاریہ مکئی پر کونپل کی مکھی کا حملہ ہوسکتاہے لہذاکاشتکار کونپل کی مکھی کے حملہ سے بچا اور فصل کو پہنچنے والے متوقع نقصان کے پیشگی تدارک مزید پڑھیں

مونگ پھلی

25ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت مونگ پھلی کی کاشت کے لئے انتہائی موزوں ہے، زرعی ماہرین

قصور(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہا کہ 25ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت مونگ پھلی کی کاشت کے لئے انتہائی موزوں ہے لہذاکاشتکار وسط اپریل تک مونگ پھلی کی کاشت مکمل، 90فیصد سے زیادہ اگاکا حامل خالص بیج مزید پڑھیں

گھیاکدو

کاشتکاروں کو گھیاکدوکے پودوں کی بروقت چھدرائی کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو گھیاکدوکے پودوں کی بروقت چھدرائی کی ہدایت کی ہے جبکہ تین سے چار پتے نکالنے پر ایک جگہ پراگے ہوئے ایک سے زائدپودے بھی نکالنے کا مشورہ دیاہے۔انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

کماد کے کاشتکار

کماد کے کاشتکار اپریل کے مہینہ میں فصل کو کم از کم 2بار پانی ضرور لگائیں، ماہرین زراعت کی ہدایت

فیصل آباد۔ (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہاہے کہ کماد کے کاشتکار اپریل کے مہینہ میں فصل کو کم از کم 2بار پانی ضرور لگائیں اور آبپاشی کا وقفہ 10 سے 15روز رکھا جائے۔ انہوں نے کہاکہ چونکہ موسم گرم مزید پڑھیں

سویابین

سویابین کی بہاریہ فصل پر سفید مکھی و زرد موزیک کاحملہ روکنے کیلئے کاشتکاروں کوبروقت اقدامات کی ہدایت

فیصل ٓباد(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا کہ ماہ اپریل کے دوران سویابین کی بہاریہ فصل پر سفید مکھی و زرد موزیک کے حملہ کا خدشہ ہوسکتا ہے لہذا کاشتکار زرد موزیک کے کنٹرول کیلئے بروقت اقدامات کریں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سٹرابری

سٹرابری وٹامن سی کے حصول کا اہم ترین ذریعہ ہے ، زرعی ماہرین

قصور(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہا کہ پنجاب میں سٹرابری کی پیداوارمیں اضافہ ہوگیاہے جبکہ پرکشش ، خوبصورت، ذائقہ دار پھل وٹامن سی کے حصول کا اہم ترین ذریعہ اوربے شمار غذائی وطبی خصوصیات کا حامل ہے لہذا باغبان مزید پڑھیں