باغبان لیچی

باغبان لیچی کی بہتر پیداوار کے حصول کے لئے پانی کی کمی نہ آنے دیں، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ لیچی ایک انتہائی اہم اورنقد آور فصل ہے. جس کا پھل نہایت میٹھااور لذیزہونے کے علاوہ عوام میں بے حد پسندکیاجاتاہے تاہم اس کی مناسب نگہداشت اور اسے معمول کے مزید پڑھیں

پیٹھا کدو

کاشتکاروں کو پیٹھا کدو کی پچھیتی کاشت میں تاخیر سے اجتناب کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو پیٹھا کدو کی پچھیتی کاشت 31جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار پچھیتی کاشت میں تاخیر سے گریزکریں تاکہ بہتر پیداوار کا حصول ممکن بنایاجاسکے۔ مزید پڑھیں

گلاب کی فصل

گلاب کی فصل پر جوؤں کا حملہ ہو سکتاہے ، کاشتکار تدارک کیلئے بروقت اقدامات کریں

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہا کہ گلاب کے کاشتکار فصل پر جوؤں کے حملہ کے تدارک کیلئے بروقت اقدامات کریں ۔ انہوں نے بتایاکہ موسم گرما کے دوران گلاب کی فصل پر خصوصی توجہ دینی چاہیے مزید پڑھیں

پیاز کے کاشتکار

پیاز کے کاشتکار بہتر پیداوار کیلئے پھلکارا ، ڈارک ریڈ اقسام کی پنیری کی کاشت فوری مکمل کرلیں

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے پیاز کے کاشتکار وں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیاز کی پنیری کی کاشت فوری مکمل کر لیں جبکہ بہتر پیداوار کیلئے پھلکارا اور ڈارک ریڈ اقسام کو ترجیح دی جائے۔ مزید پڑھیں

گوارہ کی اوسط

گوارہ کی اوسط 20من تک پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے ،ماہرین زراعت

فیصل ۱ٓباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہا کہ گوارہ ایک انتہائی منافع بخش فصل ہے جو کمرشل بنیادوں پر کاشت کرکے بہتر زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ گوارہ کا زیادہ پیداوار کا حامل بیج تیار مزید پڑھیں

امرودکے پودوں

امرودکے پودوں کو کیڑے وبیماریوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی اقدامات کریں

قصور، قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کی طرف سے امرودکے کاشتکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پودوں کی مناسب دیکھ بھال اور پودوں کو نقصان رساں کیڑے وبیماریوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی اقدامات مزید پڑھیں

گھیا توری

گھیا توری کی فصل کو نقصان سے بچانے کیلئے معیاری زہروں کے سپرے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گھیا توری کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت کر دی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار گھیا توری کی فصل کوضرر رساں کیڑوں کے حملہ سے بچانے مزید پڑھیں

مرچوں کی چنائی

مرچ اچھی طرح پک جانے پر کاشتکار وں کومرچوں کی چنائی شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے مرچ کے کاشتکاروں کو مرچوں کی چنائی بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ مقررہ وقت پر چنائی نہ کرنے کے عمل سے فصل کو نقصان پہنچنے کا مزید پڑھیں

ذرخیز میرازمین

گاجر کی اچھی پیداوار کیلئے گہری ذرخیز میرازمین کے انتخاب کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے شیڈول کے مطابق کاشت کے ذریعے گاجر کی اچھی پیداوار کیلئے گہری ذرخیز میرازمین کے انتخاب کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار گاجر کی اگیتی کاشت اور اچھی پیداوار کیلئے مزید پڑھیں