کپاس

کپاس کی بہتر فصل کے لئے متناسب کھادوں کا استعمال انتہائی اہمیت کا حامل ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کپاس کی بہتر فصل کے حصول کے لئے متناسب کھادوں کا استعمال انتہائی اہمیت کا حامل ہے، لہذا کاشتکار ماہرین زراعت اورمحکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف کی مشاورت سے، متناسب کھادوں کا مزید پڑھیں

ٹینڈے

کاشتکاروں کو ٹینڈے کی پچھیتی کاشت جولائی میں مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کاشتکاروں کو ٹینڈے کی پچھیتی کاشت جولائی میں مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے. اور کہاگیاہے کہ ٹینڈا جو صوبہ پنجاب کی موسم گرما کی ایک اہم ترین سبزی ہے، اس کی کاشت بروقت مزید پڑھیں

مولی

مولی کی اگیتی فصل ماہ جولائی میں کاشت کرنے کی ہدایت، ماہرین زراعت

عارف والا (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت دی ہے کہ مولی کی اگیتی فصل ماہ جولائی میں کاشت کریں . مولی کی40 یوم والی قسم بہترین پیداوار دیتی ہے جہاں مولی چالیس روز میں تیار ہوجاتی مزید پڑھیں

کپاس کی کاشت

ماہرین زراعت کی کپاس کی کاشت کے آغاز سے اکتوبر تک فصل کی کم از کم 5سے 6دفعہ آبپاشی کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کپاس کی کاشت کے آغاز سے اکتوبر تک فصل کی کم از کم 5سے 6دفعہ آبپاشی کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کپاس کی فصل پانی کے معاملے میں بڑی حساس مزید پڑھیں

بینگن

کاشتکاروں کو بینگن کی دوسری فصل کیلئے پنیری کی بوائی جون کے آخر میں شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بینگن کی دوسری فصل کی کاشت کیلئے پنیری کی بوائی جون کے آخر میں شروع کردیں۔ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ کے شعبہ تحقیقات سبزیات کے ترجمان مزید پڑھیں

گلاب

پھولوں کابادشاہ گلاب دشمنوں کی زد میں، کالے دھبے کی بیماری کے بروقت انسداد کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد کے ماہرین زراعت نے کہاہے کہ پھولوں کابادشاہ گلاب دشمنوں کی زد میں ہے اور گلاب کا پہلا پتا کھلنے سے پھول کی برداشت تک اسے مختلف دشمنوں اور بیماریوں کاسامنا مزید پڑھیں

گھیا توری

گھیا توری کی فصل کو ضرررساں کیڑوں کے حملہ سے بچانے کیلئے پیشگی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے ماہرین زراعت گھیا توری کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار گھیا توری کی فصل کوضرر رساں کیڑوں کے حملہ سے مزید پڑھیں

مکئی

مکئی، پردے خشک ہونے ، دانوں میں ناخن نہ چبھ سکنے پر کٹائی شروع کردیں، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کاشتکار چھلیوں کے اندرونی پردے خشک ہونے ، دانوں میں ناخن نہ چبھ سکنے اور دانوں کے نوک دار سرے سیاہ ہونے پر فصل کی کٹائی شروع کردیں. کیونکہ جب مذکورہ علامات ظاہر ہو جائیں مزید پڑھیں

گوارے کی فصل

کاشتکاروں کو گوارے کی فصل کی کاشت فوری شروع ،وسط جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) کاشتکاروں کو گوارے کی فصل کی کاشت فوری شروع کرکے وسط جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے . اور کہاگیا ہے کہ کاشتکار بروقت گوارے کی کاشت مکمل کرلیں تاہم بیج والی فصل مزید پڑھیں

کریلے اور موسم گرما کی دیگر

ماہرین زراعت،کریلے اور موسم گرما کی دیگر سبزیات سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کریلے اور موسم گرما کی دیگر سبزیات سبز مر چ ،گھیا توری ، گھیا کدو وغیرہ سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدائت کی ہے۔ انہوں نے سبزیوں کے کاشتکاروں کو مزید پڑھیں