شہباز شریف

شہباز شریف نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔درخواست میں نیب کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ منی لانڈرنگ کا مزید پڑھیں

پنجاب چیرٹی ایکٹ

پنجاب چیرٹی ایکٹ کیخلاف درخواست پر حکم امتناعی میں 7اپریل تک تو سیع

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب چیرٹی ایکٹ کیخلاف درخواست پر حکم امتناعی میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 7اپریل تک ملتوی کردی ۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے مختلف درخواستوںپر سماعت کی ۔درخواست گزاروںنے موقف مزید پڑھیں

ہتک عزت

وزیر اعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعوے کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(عکس آن لائن )مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت دعوے کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔شہباز شریف نے اپنے وکیل مصطفی رمدے مزید پڑھیں

شہباز گل

ہائیکورٹ آنیوالا ہر شخص قابل احترام ہے ‘جسٹس شہزاد خان نے شہباز گل پر حملے کا سخت نوٹس لے لیا

لاہور(عکس آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل پر حملے کا سخت نوٹس لے لیا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد نے سی سی ٹی وی کے ذریعے شناخت کرکے مزید پڑھیں

ضمانت منسوخی

نیب کی جانب سے ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر مریم نواز کو نوٹس جاری

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر سماعت 7اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے مریم نواز کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر مزید پڑھیں

درخواست ضمانت

نیب نے مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(عکس آن لائن) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پراسکیوٹر جنرل نیب کی وساطت سے دائر درخواست میں مزید پڑھیں

کوڑے

شہر میں کوڑے اور گندگی کے ڈھیر لگنے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت فریقین کو نوٹسز جاری

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں کوڑے اور گندگی کے ڈھیر لگنے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پنجاب حکومت گڈ گورننس میں فیل ہوگئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ملزمان کو پراسیکیوشن کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا،غیر معینہ وقت تک جیل میں گلنے سڑنے بھی نہیں دیا جا سکتا ‘ ہائیکورٹ

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازکی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جبکہ فاضل عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ ملزمان کو پراسیکیوشن کے رحم و کرم پر مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس

منی لانڈرنگ ریفرنس،لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی، دس دس لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواست منظور کر تے ہوئے انہیں دس دس لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا مزید پڑھیں