واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا نے اسرائیلی وزراء کی جانب سے فلسطینیوں کوغزہ سے نکل جانے کے بیان کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے مزید پڑھیں
غزہ (عکس آن لائن) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے رہائشی علاقوں میں حملے تیز کر دیئے گئے، تازہ حملوں میں مزید 241 فلسطینی شہید اور 382 زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج مزید پڑھیں
سری نگر(عکس آن لائن) سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو آپس میں بات چیت کرنی چاہیے، بھارت پاکستان سے بات چیت کیلئے تیار نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ مزید پڑھیں
نیو یارک(عکس آن لائن) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاہے کہ غزہ میں قتلِ عام اور عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں صرف امریکا روک سکتا ہے، جبکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی غزہ میں فوری جنگ بندی پر مزید پڑھیں
نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف)نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بھوک سے موت کا خطرہ حقیقی ہو گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں انہوں نے یونیسیف نے مزید پڑھیں
لندن(عکس آن لائن)برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ کی پٹی میں جاری تنازع کو طول نہیں دینا چاہتا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویومیں انہوں نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کی حمایت پر مزید پڑھیں
تل ابیب(عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنے اس اعلان کو دہرایا ہے کہ اسرائیل غزہ سے حماس کے مکمل خاتمے تک کوئی جنگ بندی نہیں کرے گا۔ اپنے تازہ بیان میں انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں
مقبوضہ غزہ(عکس آن لائن )بین الاقوامی صلیب احمر کی سربراہ نے غزہ میں جاری جنگ کو بین الاقوامی برادری کی اخلاقی ناکام اور دیوالیہ پن کا نام دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق انہوں اس سلسلے میں اسرائیل اور مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن )فلسطینی مزاحمت کار گروپ کے ایک قریبی ذریعے نے بتایا ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر گفتگو کے لیے مصر کا دورہ مزید پڑھیں
ویٹی کن سٹی(عکس آن لائن) عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ ہفتہ وار دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ پر مزید پڑھیں