یونیسیف

غزہ میں بھوک سے موت کا خطرہ حقیقی ہو گیا،یونیسیف

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف)نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بھوک سے موت کا خطرہ حقیقی ہو گیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں انہوں نے یونیسیف نے غزہ میں انسانی امداد کی تیز، محفوظ اور بلا روک ٹوک آمد کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی میں بچوں اور خاندانوں کو موسم کے تھپیڑوں اور زمین سے محرومی کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے اب صورت حال مزید بدترین ہونے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں