شہزادہ فیصل بن فرحان

سعودی وزیر خارجہ کا غزہ جنگ بندی کیلئے جی 20 ممالک سے ایکشن کا مطالبہ

ریوڈی جنیرو(عکس آن لائن)سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے G20 ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے بامعنی اقدامات کے لیے دبا ڈالیں۔ عرب میڈیا کے مطابق برازیل کے شہر ریو مزید پڑھیں

رشی سونک

غزہ میں طبی سامان بھجوانے پر رشی سونک کی طرف سے اردن کی تعریف

لندن(عکس آن لائن)برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے اردن کی ان کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے جو اردن نے غزہ میں طبی امدادی سامان بھجوانے کے لیے کی ہیں۔ اس امر کا اظہار برطانوی وزیر اعظم کے دفتر کی مزید پڑھیں

کیتھ پکائو

حکومتی پالیسیوں سے اختلاف ہے تو امریکی عرب کسی اور ملک چلے جائیں، امریکی میئر

شکاگو(عکس آن لائن)امریکی شہر شکاگو کے نواحی علاقے اورلینڈ پارک کے میئر نے کہا ہے کہ امریکی حکومتی پالیسیوں کو ناپسند کرنے والے عرب کسی بھی دوسرے ملک میں جا کر بس سکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیتھ مزید پڑھیں

سٹیفن سیجورن

اسرائیلی آباد کاروں کی پر تشدد کارروائیاں روکنا ضروری ہے، فرانس

پیرس(عکس آن لائن)فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیجورن نے مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کی پر تشدد کارروائیوں کو روکنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے اس تشدد کو لازما روکنا ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

ایسپن بارتھ ایڈے

مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے فلسطینی ریاست لازمی ہے، ناروے

دوحہ(عکس آن لائن) ناروے کے وزیرخارجہ ایسپن بارتھ ایڈے نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے فلسطینی ریاست ضروری ہے اور دو ریاستی حل اسرائیل کے بھی مفاد میں ہے۔ قطری نشریاتی ادارہ الجزیرہ کو انٹرویو میں مزید پڑھیں

پانچویں کھیپ

غزہ کے لیے پاکستان سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ

اسلام آباد( عکس آن لائن) اہل غزہ کے لیے پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ کردی گئی۔ فلسطینیوں کی مدد کے لیے ضروری سامان پر مشتمل کھیپ خصوصی پرواز کے ذریعے نورخان ائربیس سے روانہ کی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ 

چین غزہ کے بارے میں آئی سی جے کے عبوری اقدامات کے موثر نفاذ کے منتظر ہیں ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)  چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں غزہ کی پٹی سے متعلق انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) کے عبوری اقدامات کے بارے میں ایک رپورٹر کے سوال کا مزید پڑھیں