دنیا بھر

دنیا بھر میں 2 کروڑ 33 لاکھ 98 ہزار 731 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں،رپورٹ

نیویارک (عکس آن لائن)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 کروڑ 68 لاکھ 39 ہزار 226 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 18 لاکھ 76 ہزار 243 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا مزید پڑھیں

بورس جانسن

برطانوی وزیر اعظم جانسن نے اپنا مجوزہ دورہ بھارت ملتوی کر دیا

لندن (عکس آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے رواں ماہ کے لیے مجوزہ اپنا دورہ بھارت ملتوی کر دیا ہے۔ انہیں اس دورے کے دوران بھارتی یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب میں بھی حصہ لینا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

ہائیکو ماس

جوہری تخفیف اسلحہ سمٹ میں شرکت کے لیے جرمن وزیر خارجہ کی ارد ن آمد

برلن (عکس آن لائن)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس اردن کے دورے پر عمان پہنچ گئے ، جہاں وہ جوہری تخفیف اسلحہ کے موضوع پر ہونے والی سٹاک ہوم گروپ کے ممالک کی ایک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

العلااعلامیے سے قطر تنازع کا خاتمہ ، تمام تعلقات بحال ہوگئے،سعودی وزیرخارجہ

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے کہا ہے کہ العلا میں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی)کے سربراہ اجلاس کے بعد دست خط شدہ اعلامیے سے قطر کے ساتھ جاری تنازع کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس

میرکل حکومت کا ملک گیر لاک ڈان میں جنوری کے آخر تک توسیع کا فیصلہ

برلن (عکس آن لائن)جرمنی میں کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاکو روکنے کے لیے پورے ملک میں نافذ لاک ڈائون میں اکتیس جنوری تک کے لیے توسیع کر دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ چانسلر انجیلا میرکل مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر نے پاکستان ٹیم کو اسکول سطح کی قرار دیدیا

راولپنڈی(عکس آن لائن)سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے پاکستان ٹیم کو اسکول سطح کی قرار دیدیا۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر دلبرداشتہ شعیب اختر نے اپنے ویڈیو پیغام میں سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

احتساب

دورہ نیوزی لینڈ میں شرمناک پرفارمنس پر ٹیم مینجمنٹ کا سخت احتساب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد /لاہور (عکس آن لائن)دورہ نیوزی لینڈ میں شرمناک پرفارمنس پر ٹیم مینجمنٹ کا سخت احتساب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وطن واپسی پر بورڈ حکام کی جانب سے مصباح الحق سے جواب طلبی ہوگی، بیٹنگ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

ٹیسٹ کرکٹ میں بہتر کارکردگی پیش کرنے کیلئے ہنر اور حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے،شاہد آفریدی کا کھلاڑیوں کو مشورہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد قومی کھلاڑیوں کو مشورہ دیا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہتر کارکردگی پیش کرنے کیلئے ہنر اور حوصلے کی مزید پڑھیں

کین ولیمسن

کیوی کپتان کین ولیمسن مین آف دی سیریز اور فاسٹ بائولر جیمی سن بہترین کار کر دگی پر مین آف دی میچ قرار

کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن)پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں عمدہ کار کر دگی کا مظاہرہ کرنے و الے کیوی کپتان کین ولیمسن کو مین آف دی سیریز اور فاسٹ بائولر جیمی سن کو بہترین کار کر دگی پر مزید پڑھیں

محمد رضوان

محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن)ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاہے کہ مجھے جس طرح وکٹ کیپنگ میں پرفارم کرنا چاہیے تھا ویسا نہیں کر مزید پڑھیں