محکمہ ایجوکیشن

محکمہ ایجوکیشن پنجاب کا سکول سربراہان کو اضافی الائونس دینے کا فیصلہ

سرگودھا(عکس آن لائن)محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے سکول سربراہان کو اضافی الائونس دینے کا فیصلہ کر لیا۔زرائع کے مطابق محکمہ ایجوکیشن پنجاب اضافی الاوئنس ہیڈ ٹیچر، سینئر ہیڈ ٹیچر اور پرنسپلز کو دے گا جس میں پرائمری سکول کے ہیڈ کو مزید پڑھیں

شفقت محمود

پہلی سے 8ویں جماعت تک اسکولز کھولنے کے فیصلے میں ایک ہفتے کی توسیع کردی

اسلام آباد( عکس آن لائن) حکومت نے 9 ویں سے 12ویں تک کے تعلیمی ادارے 18جنوری سے کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پہلی سے 8ویں جماعت تک اسکولز کھولنے کے فیصلے میں ایک ہفتے کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

اسلامیہ کالج پشاور

اسلامیہ کالج پشاور شدید مالی بحران کا شکار، حکومت سے بیل اوٹ پیکج مانگ لیا

پشاور(عکس آن لائن) اسلامیہ کالج پشاور شدید مالی بحران کا شکار ہوئی اور انتظامیہ نے حکومت سے بیل اوٹ پیکج مانگ لیا۔ اسلامیہ کالج کے پاس ملازمین کے لیے تنخواہ اور پنشن دینے کے لیے بجٹ کم پڑگئے۔ اسلامیہ کالج مزید پڑھیں

ہائیرایجوکیشن

ہائیرایجوکیشن کمیشن ،2سالہ ماسٹرزڈگری پروگرام جاری رکھنے کی اجازت

پشاور(عکس آن لائن)ہائیرایجوکیشن کمیشن نے دو سالہ ماسٹرزڈگری پروگرام جاری رکھنے کی اجازت دے دی،پشاوریونیورسٹی نے35مختلف شعبہ جات میں 2سالہ ایم اے ، ایم سی ڈگری پروگرام میں داخلوں کا اعلان کردیا ہے مختلف فیکلٹیزآرٹس، اسلامک اینڈ اورئنٹل سٹڈیز، مینجمنٹ مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ

آئی ایم ایف پروگرام کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کی کوششیں جاری ہے، عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی آئی ایم ایف پروگرام میں ڈیڈ لاک کی تصدیق کرتے ہوے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کی کوششیں جاری ہے۔ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

راشد خان

عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کی فتوحات میں اہم کردار ادا کروں گا،راشد خان

کابل(عکس آن لائن)افغانستان کرکٹ ٹیم کےمایہ ناز کھلاڑی راشد خان نے کہا ہے کہ وہ پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بننے پر بہت خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ عمدہ کارکردگی کی بدولت مزید پڑھیں

پہلی سہ ماہی

سیمنٹ کی فروخت 11 میں رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران 16 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سیمنٹ کی فروخت 11 فیصد جبکہ پہلی ششماہی کے دوران 16 فیصد اضافہ ہواہے۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز کے شعبہ ریسرچ کے نائب سربراہ شنکر تلریجا نے کہا مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

درآمدی محاصل کم کرنے سے معاشی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں، میاں زاہد حسین

کراچی (عکس آن لائن)ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ 152 اشیاءکی مزید پڑھیں

خادم حسین

صنعتوں کو وسط فروری تک گیس کی عدم فراہمی تشویشناک ہے’خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ گیس کی قلت کے باعث وسط فروری تک صنعتوں کو گیس کی بندش سے لاکھوں مزدور بے روزگاری مزید پڑھیں