عبد الرزاق

دو سے تین دن پلیئرز دئیے جائیں تو پاور ہٹنگ کی ٹریننگ دے سکتے ہیں،عبد الرزاق

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور ڈومیسٹک ٹیم خیبرپختونخوا کے کوچ عبدالرزاق نے کہا ہے کہ وہ پاکستان ٹیم کے لیے پاور ہٹر تیار کرنا چاہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں عبدالرزاق نے کہا کہ وہ سمجھتے مزید پڑھیں

صرافہ مارکیٹوں

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت350روپے کے اضافے سے1لاکھ 13ہزار300روپے ہوگئی

کراچی (عکس آن لائن) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت350روپے کے اضافے سے1لاکھ 13ہزار300روپے ہوگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالرکے اضافے سے1860ڈالر ہوگئی جس کے زیر مزید پڑھیں

راجہ عدیل

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا’راجہ عدیل

لاہور(عکس آن لائن)آئرن و سٹیل مارکیٹس لاہور کے صدرراجہ عدیل نے بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں اضافہ کے بعد پٹرول کی قیمتوں میںاضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول بم گرا کر ملک میں ہوشربا مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے جولائی2020 سے جنوری2021کے دوران مجموعی طور پر 25 کھرب 70 ارب روپے کا ریونیو وصول کرلیا

کراچی (عکس آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ جولائی2020 سے جنوری2021کے دوران مجموعی طور پر 25 کھرب 70 ارب روپے کا ریونیو وصول کرلیا اور عبوری طور پر دستیاب اعداد و شمارکے مزید پڑھیں

مہنگائی

دسمبر 2020 کے مقابلے میں جنوری 2021 میں مہنگائی کی شرح 5.65 فیصد رہی

لاہور(عکس آن لائن) نئے سال کے پہلے ماہ میں مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی اور دسمبر 2020 کے مقابلے میں جنوری 2021 میں مہنگائی کی شرح 5.65 فیصد رہی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ اعداد مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کا پریکٹس سیشن

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ،قومی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی مشقیں کیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دونوں ٹیمیں بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ کراچی مزید پڑھیں

معین علی

آئسولیشن میں 14 روز کیسے گزارے بیان نہیں کر سکتا، بہت ہی سخت دن تھے، معین علی

چنئی(عکس آن لائن)انگلش آل رائونڈر معین علی نے کہا ہے کہ خدادشمن کو بھی کورونا وائرس کا شکار نہ کرے ان کا سری لنکا پہنچنے پر ٹیسٹ مثبت آیا جس کی وجہ سے انھیں آئسولیٹ ہونا پڑا اور وہ دو مزید پڑھیں

ملا غنی برادر

افغانستان میں جاری تنازعات کے لیے امریکا ”اچھا ثالث” نہیں ہے’ملا غنی برادر

تہران(عکس آن لائن) ایران نے طالبان کو افغان حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات میں ثالثی اور تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق جواد ظریف نے تہران میں طالبان کے سیاسی امور کے سربراہ ملّا مزید پڑھیں

روسی

روسی رہنما کی رہائی کیلئے مظاہرے، 5 ہزار افراد گرفتار

ماسکو (عکس آن لائن)روس میں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناولنی کی رہائی کے لیے روس کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے، پولیس نے کریک ڈائون کرکے 5 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں 80 سے زائد صحافی مزید پڑھیں