یاسمین راشد

تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرزکی حاضری،ادویات کی فراہمی اور بہترطبی سہولیات کو یقینی بنایاجارہاہے’وزیرصحت یاسمین راشد

لاہور( عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے وزیراعظم صحت اقدامات کے تحت سرکاری ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کو مقررہ وقت پر مکمل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔وزیر صحت نے یہ احکامات محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ مزید پڑھیں

ایجوکیشن

صوبہ بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز کی ڈسپوزل پر موجود اساتذہ کو بھی ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست جمع کروانے کی اجازت دے دی گئی

مکوآنہ ( عکس آن لائن) صوبہ بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز کی ڈسپوزل پر موجود اساتذہ کو بھی ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست جمع کروانے کی اجازت دے دی گئی، طلاق یافتہ، بیوہ ،معذور اور باہمی تبادلے کیلئے بھی اساتذہ 10 مارچ تک مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ

کشمیر سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، امریکا

واشنگٹن ( عکس آن لائن )امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے لیکن مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی پیشرفت پر گہری نظر ہے۔ امریکا کے بھارت اور پاکستان دونوں کے مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ، نوجوان فنکار بھی حمایت میں نکل آئے

نئی دہلی( عکس آن لائن )کاشتکاروں کا متنازع قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے، کسانوں کی حمایت میں نوجوان فنکار بھی سامنے آ گئے۔ چندی گڑھ کے چوک میں گلوکاروں نے نغمے، گیت اور ٹپے گا کرلوگوں کا جذبہ بڑھایا۔بھارتی مزید پڑھیں

جو بائیڈن

کورونا پابندیاں میں نرمی نیندرتھال سوچ کی عکاسی ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک کی بعض ریاستوں کی طرف سے کورونا سے متعلق پابندیوں میں نرمی کے منصوبے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہاکہ ایسا فیصلہ کرنے والے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ

حکومت کے نظریات سے اختلاف بغاوت نہیں،بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ نے بتایا ہے کہ حکومتی نظریات سے اختلاف بغاوت نہیں ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے ایک اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے نظریات سے اختلاف کو بغاوت مزید پڑھیں

امریکیوں

امریکیوں کے تحفظ کے لیے طاقت کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے،وزیرخارجہ

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر امریکی شہریوں کی جانوں کو خطرہ لاحق ہوا تو امریکی انتظامیہ طاقت کے استعمال سے دریغ نہیں کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق مزید پڑھیں