حمائمہ ملک

اللہ مجھے ساری زندگی حجاب پہننے کی توفیق دے، حمائمہ ملک

کراچی ( عکس آن لائن) پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ اللہ مجھے ساری زندگی حجاب پہننے کی توفیق دے۔حمائمہ ملک نے انسٹاگرام سٹوری پر نور بخاری کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور اپنی رہنمائی کرنے پر نور مزید پڑھیں

کشمیر

کشمیر کی صورتحال کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا نے عالمی برادری کو یقین دلایا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں اور کشمیر میں پیشرفتوں کو بہت قریب سے دیکھ رہا ہے اور اس معاملے پر بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست مذاکرات کی حمایت کرتا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی ایران کے سرحدی علاقے میں23افراد کی ہلاکت کی مذمت

جنیوا (عکس آن لائن)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ ایران کے سیستان۔بلوچستان صوبے میں پاسداران انقلاب اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے نسلی اقلیتوں کے ایندھن کی نقل و حمل کرنے والوں اور مظاہرین کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کے مزید پڑھیں

ایمنسٹی

سوئٹزر لینڈ میں نقاب پر پابندی کی بات خواتین حقوق کی خلاف ورزی ہے، ایمنسٹی

نیویارک (عکس آن لائن)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سوئٹزر لینڈ میں چہرے کے نقاب پر مجوزہ پابندی کی بات امتیازی اور خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

جوہری معاملے

جوہری معاملے سے متعلق صرف وزارت کے جاری سرکاری بیانات ہی حکومتی مواقف شمار ہوں گے،محکمہ خارجہ

تہران (عکس آن لائن)ایران میں مجلس تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی کے حالیہ بیان نے ملک میں ایک نئے تنازع کو جنم دے دیا۔ رضائی 16 برس تک ایرانی پاسداران انقلاب کے قائد رہ چکے ہیں۔ وہ آئندہ مزید پڑھیں

تشدد اور فساد

تشدد اور فساد بہت ہو گیا، ہتھیاروں کو خاموش ہو جانا چاہیے، پوپ فرانسس

ویٹی کن سٹی (عکس آن لائن )ویٹی کن کے پوپ فرانسس اپنے عراق کے تاریخی دورے پر دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔ عراقی صدر برہم صالح اور وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے بغداد کے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ دونوں مزید پڑھیں

ہنڈائی کمپنی

ہنڈائی کمپنی کی جانب سے رواں ماہ میںاپنی 2 ہزار سی سی کار ایلانٹرا لانچ کئے جانے کا امکان

لاہور(عکس آن لائن)ہنڈائی کمپنی کی جانب سے رواں ماہ میںاپنی 2 ہزار سی سی کار ایلانٹرا لانچ کئے جانے کا امکان ہے جو پاکستان میں تیار کی جانیوالی مہنگی ترین سیڈان ہوگی۔ ماہرین کو توقع ہے کہ ایلانٹرا پاکستان میں مزید پڑھیں

یوٹیلٹی بلز

حکومت پیٹرولیم مصنوعات اور یوٹیلٹی بلز میں عائد کئے جانیوالے ٹیکسز کی شرح میں کمی کر کے عوام کو ریلیف دے’ اشرف بھٹی

لاہور(عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ملک میں اس سے مہنگائی کا سونامی آیا ہوا ہے جس سے عوام کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے ،عوام کی قوت مزید پڑھیں

پرویز حنیف

وزیراعظم ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کے مسائل حل کرنے کیلئے احکامات جاری کریں’ چیئر پرسن سی ٹی آئی

کراچی/لاہور(عکس آن لائن)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے کہا ہے کہ دنیا میں کسی ملک کی تفریق کے بغیر صرف معیار کی مانگ ہے اس لئے ہمیں برآمدات میںاضافے کے لیے ویلیو ایڈیشن پر توجہ دینا مزید پڑھیں