انعامی بانڈز

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو ہو گی

لاہور(عکس آن لائن)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں مزید پڑھیں

ڈالر

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا

کراچی (عکس آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کاٹن درآمد کی سمری مؤخر کر دی ہے، کشمیر بارے موقف تبدیل نہیں ہوا ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کاٹن درآمد کی سمری مؤخر کر دی ہے، پاکستان کا جموں و کشمیر اور بھارت سے مذاکرات کے حوالے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم نے تمام اسلام آباد کے مقیم شہریوں کے لئے صحت سہولت کارڈ کا نظام لانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے تمام اسلام آباد کے مقیم شہریوں کے لئے صحت سہولت کارڈ کا نظام لانے کی منظوری دے دی۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ تمام اسلام آباد کے مقیم مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی سے یو این ڈی پی کے نمائندے کی ملاقات ، مختلف امورپر غور

اسلام آباد (عکس آن لائن)یو این ڈی پی (UNDP ) کے پاکستان میں ریزیڈنٹ نمائندے مسٹر ”کنوٹ اوسٹبی (knut Oestby ) نے اسلام آباد میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ نے مسٹر مزید پڑھیں

حکومت

حکومت اس اپوزیشن سے گرنے والی نہیں ،آصف زرداری سے مشورے کرنا ہوں گے’ اعتزاز احسن

لاہور(عکس آن لائن )پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت اس اپوزیشن سے گرنے والی نہیں ہے اس کے لیے آصف زرداری سے مشورے کرنا ہوں گے،مریم نواز کے والد اور بھائی بھاگے ہوئے ہیں، مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نوازشریف کی تین سرجریاں ہونی ہیں ،ایک سرجری میں چھ سے نو ماہ لگیں گے’ شاہد خاقان عباسی

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف کی تین سرجریاں ہونی ہیں وہ اس کے بعد ہی واپس آئیں گے ،، نوازشریف کوانصاف نہیں ملااورنہ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

دیامیر بھاشا ڈیم مکمل ہونے سے پاکستان کے پانی اور توانائی کے مسائل ختم ہوجائینگے، وزیر داخلہ

گلگت (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ دیامیر بھاشا ڈیم مکمل ہونے سے پاکستان کے پانی اور توانائی کے مسائل ختم ہوجائینگے۔ جمعہ کو وزیر داخلہ شیخ رشید احمد گلگت بلتستان کے دو روزہ سرکاری مزید پڑھیں