منصوبے ختم

بغض اور حسد میں شہبازشریف کے تمام منصوبے ختم کردئیے گئے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد سینکڑوں میں ہونے پہ اظہارافسوس اور شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی بدترین نالائقی اور مزید پڑھیں

بے ضابطگیاں

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واٹر سپلائی کنکشن میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں

ٹو بہ ٹیک سنگھ (عکس آن لائن ) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واٹر سپلائی کنکشن میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاںناجائز کنکشن ختم کرنے پر بااثر شخصیات کا کار پوریشن کے پلمبر بہیما نہ تشدد معطل کروا کر میونسپل کمیٹی مزید پڑھیں

ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے 2 ہفتے میں تیسرا ٹیلیفونک رابطہ

جدہ (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں باہمی امور پر گفتگو اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

ڈینگی وائرس

پنجاب میں24 گھنٹوں کے دوران 85 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

لاہور(عکس آن لائن ) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 85 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں راولپنڈی میں 57، اسلام آباد میں 26، سیالکوٹ مزید پڑھیں

بیٹری

موٹرسائیکل اور رکشے کو بیٹری پر لے جانے کیلئے کام ہورہا ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا الیکٹرک بیٹریوں کی طرف جارہی ہے ، موٹرسائیکل اور رکشے کو بیٹری پر لے جانے کیلئے کام ہورہا ہے ، 50روپے مزید پڑھیں

نظریے کے خلاف

بھارت کے ہندوتوا نظریے کے خلاف کھڑے ہونا ہماری پالیسی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے ہندوتوا نظریے کےخلاف کھڑے ہونا ہماری پالیسی کا حصہ ہے،بھارت کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے،خطے میں پائیدار امن اور ترقی کیلئے مسئلہ کشمیر مزید پڑھیں

شبوة میں داخل

یمن،کشیدگی میں کمی کے لیے سعودی عرب کی فوج شبوة میں داخل

ریاض (عکس آن لائن)یمن میں آئینی حکومت کی حامی عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے قائم کردہ کمیٹی یمن کے مختلف علاقوں میں امن وامان مزید پڑھیں

بچی کی پیدائش

فرانس ، 117 دن سے دماغی طورپر فوت قرار دی گئی خاتون کے ہاںبچی کی پیدائش

براگ(عکس آن لائن)فرانس میں 117 دن سے دماغی طورپر فوت قرار دی گئی ایک خاتون کے ں ایک بچی کی پیدائش ہوئی ہے جبکہ ڈاکٹروں نے کہاہے کہ نومولودہ بالکل صحیح وسلامت اور تندرست ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برنوچیکیہ اسپتال کے مزید پڑھیں

یاسرالرمیان

سعودی عرب ، پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے سربراہ یاسرالرمیان آرامکو کے نئے چیئرمین مقرر

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالح دنیا کی بڑی تیل کمپنی آرامکو کے چیئرمین کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے اور ان کی جگہ سرکاری سرمایہ کاری فنڈ کے سربراہ یاسرالرمیان کو نیا چیئرمین مقرر کیا گیا مزید پڑھیں

میا خلفیہ

داعش کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں پرپورن انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا‘میا خلفیہ

میامی (عکس آن لائن)قابل اعتراض اور فحش مناظر فلم بند کروانے والی سابق اداکارہ، سوشل میڈیا اسٹار اور اسپورٹس اینکر میا خلیفہ نے گزشتہ ماہ 15 اگست کو ایک انٹرویو کے دوران پہلی مرتبہ پورن انڈسٹری کے حوالے سے کھل مزید پڑھیں