پیار محبت

موسیقی دلوں کو جوڑنے اور پیار محبت کا پیغام کا بہترین ذریعہ ہے‘ گلوکارہ راگنی

لاہور(عکس آن لائن) گلوکارہ راگنی نے کہا ہے کہ موسیقی دلوں کو جوڑنے اور پیار محبت کا پیغام کا بہترین ذریعہ ہے۔ ایک انٹرویو میں راگنی نے کہا کہ اچھے گلوکار کے لیے کلاسیکی کی تعلیم اور ریاضیت بہت ضروری مزید پڑھیں

جاندار اسکرپٹس

فلموں کی کامیابی کیلئے جاندار اسکرپٹس کو اہمیت دینا ہو گی‘ماہی خان

لاہور(عکس آن لائن) اداکارہ و ماڈل ماہی خان نے کہا ہے کہ فلموں کی کامیابی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ ساتھ جاندار اسکرپٹس کو بھی اہمیت دینا ہوگی۔ اپنے ایک انٹر ویو میں ماہی خان نے کہا مزید پڑھیں

نئی ذمہ داریاں

نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر ڈین جونز کی مصباح اور وقار یونس کو مبارکباد

سڈنی (عکس آن لائن)ڈین جونز نے مصباح الحق اور وقار یونس کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ کے امیدوار ڈین جونز نے اپنی ناکامی کے باوجود کھلے دل سے مصباح الحق اور وقار مزید پڑھیں

پہلی شکست

برطانیہ،وزیراعظم بورس جانسن کو پارلیمنٹ میں پہلی شکست

لندن(عکس آن لائن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو پارلیمنٹ میں بریگزٹ پالیسی پر ہونے والی پہلی رائے شماری میں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پیش کردہ ہاوس کا مزید پڑھیں

تحمل مزاجی

مسئلہ کشمیر،فریقین تحمل مزاجی کا مظاہرہ کریں ،امریکا کا براہ راست مذاکرات پر زور

واشنگٹن/نئی دہلی(عکس آن لائن) امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر تمام فریقین سے صبر و تحمل سے کام لینے پر زور دیا ہے۔دوسری جانب بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک مہینے مزید پڑھیں

گاندھی جی کا بندر

مقبوضہ کشمیر،مودی سرکار نے صحافیوں کو گاندھی جی کا بندر بنا دیا

سری نگر(عکس آن لائن) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کیلیے کام کرنا تقریبا ناممکن بنادیا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور مواصلاتی رابطے منقطع ہونے کے باعث صحافیوں کے لیے نہ صرف معلومات فراہم کرنے میں شدید دشواریاں ہیں مزید پڑھیں

اگست میں

اگست میں مہنگائی میں اضافے کی سالانہ شرح10.49 فیصد رہی، ادارہ شماریات

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اگست میں مہنگائی میں1.64 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ مہنگائی میں اضافے کی سالانہ شرح10.49 فیصد رہی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں

صدارتی آرڈیننس

کیا وزیراعظم کی مشاورت کے بغیر صدارتی آرڈیننس جاری ہوسکتا ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کیا وزیراعظم کی مشاورت کے بغیر صدارتی آرڈیننس جاری ہوسکتا ہے، کشمیر پر ابھی تک حکومت نے او آئی سی کا اجلاس بلانا مزید پڑھیں

نئے الیکشن

ملک میں بہت جلد نئے الیکشن ہونے جا رہے ہیں، نواز شریف اپنی جنگ کوٹ لکھپت میں جیت چکا ،کیپٹن (ر)صفدر

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ ملک میں بہت جلد نئے الیکشن ہونے جا رہے ہیں، جو ڈیل اور 15 ملین ڈالر دینے کی بات مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹ

وزیراعظم نے چیک پوسٹوں پر گڈز ٹرانسپورٹ سے بھتہ وصولی کا نوٹس لے لیا

اسلام(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے چیک پوسٹوں پر گڈز ٹرانسپورٹ سے بھتہ وصولی کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر کرایہ وصولی اور بھتہ خوری کمزور نگرانی یا چشم پوشی کی علامت ہے، مزید پڑھیں