ترشاوہ

ترشاوہ پھلوں کے نئے پودے لگانے کیلئے تین مکعب فٹ کے گڑھے کھودے جائیں، محکمہ زراعت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کھٹی کی نرسری کیلئے رواں ایام کو انتہائی موزوں قراردیتے ہوئے کہاہے کہ باغبان صحت مند پھل سے بیج نکال کربجائی کردیں اور بجائی سے قبل بیج کو صاف پانی سے دھو مزید پڑھیں

نمکیات کی کمی

زرعی زمینوں میں نمکیات کی کمی ، کیمیائی عوامل اور وائرس سے مختلف اجناس و پھلوں کی پیدا وارمتاثرہونے لگی، رپورٹ

فیصل آباد (عکس آن لائن) زرعی زمینوں میں نمکیات کی کمی ، کیمیائی عوامل اور وائرس سے کپاس ، آم ، امرود اوردیگر پھلوں کی پیدا وار بری طرح متاثرہونے لگی ہے لہٰذا ان عوامل کے تدارک کیلئے بروقت اقدامات مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل

ٹیکسٹائل سیکٹر ملکی کپاس کاسب سے بڑا خریدار

ملتان( عکس آن لائن )کپاس کی نئی فصل کی سندھ میں بھرپور اور پنجاب میں جزوی آمد کے موقع پر ٹیکسٹائل سیکٹر اس کاسب سے بڑا خریدار رہا۔یکم ستمبر تک پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر نے پنجاب سے تین لاکھ 12ہزار640گانٹھ روئی مزید پڑھیں

سہولت سنٹر

سرگودھا یونیورسٹی میں نئے داخلہ جات کیلئے سہولت سنٹر قائم کردیا گیا

سرگودھا (عکس آن لائن) سرگودھا یونیورسٹی نے سال2019ء کے داخلہ جات کے موقع پر نئے طلبہ کی رہنمائی کیلئے سہولت سنٹر قائم کر دیا ہے، سہولت سنٹر کو بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید سہولیات سے لیس کیا گیا ہے مزید پڑھیں

نہر میں شگاف

محکمہ نہر کی غفلت سے نہر میں شگاف پڑگیا، سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی زیرآب آگئی

حجرہ شاہ مقیم ( عکس آن لائن)حجرہ شاہ مقیم میں گاﺅں کندووال کے قریب بڑی خانواہ نہر میں شگاف پڑنے سے سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی اور متعدد دیہات زیر آب آگئے ،تیار فصلوں میں پانی نے تباہی مچا دی جس مزید پڑھیں

ٹریننگ کا آغاز

بابراعظم نے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کردیا

لاہور(عکس آن لائن) انگلش ٹی 20بلاسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بابراعظم وطن واپس آگئے اور انہوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز بھی کردیا ہے۔ انگلش ٹی 20بلاسٹ میں سمر سیٹ کی جانب سے بابر مزید پڑھیں

انڈر19ایشیا کرکٹ

اے سی سی انڈر19ایشیا کرکٹ کپ جمعرات سے سری لنکا میں کھیلا جائے گا

کولمبو(عکس آن لائن)اے سی سی انڈر19ایشیا کرکٹ کپ جمعرات سے سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغازجمعرات کو افغانستان کے خلاف میچ سے کریگی، 7ستمبر کو پاکستان ٹیم اپنے دوسرے میچ میں روایتی حریف بھارت مزید پڑھیں

تحفظات کا اظہار

تشارا پریرا کے بعد مزید سینئر لنکن کرکٹرز نے دورہ پاکستان پر تحفظات کا اظہار

کولمبو(عکس آن لائن) سری لنکن آل راﺅنڈر تشارا پریرا کے بعد مزید سینئر لنکن کرکٹرز نے دورہ پاکستان کی راہ میں روڑے اٹکانے شروع کر دئےے۔دورہ پاکستان کے حوالے سے سری لنکا کرکٹ بورڈ اور پلیئرز میں اختلاف پیدا ہو مزید پڑھیں

ریگولیٹری اتھارٹی

حکومت کا رئیل اسٹیٹ کے شعبے سے وابستہ افراد کےلئے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں 5لاکھ سے زائد رئیل اسٹیٹ کے شعبے سے وابستہ افراد کےلئے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ، ریگولیٹری اتھارٹی جائیداد کی خریدوفروخت کے تمام معاملات دیکھے گی جبکہ مزید پڑھیں