سلمان شہباز

منی لانڈرنگ کیس، احتساب عدالت نے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دیدیا،تمام جائیداد قرقی کرنے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن) منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیش نہ ہونے پر احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور قائدحزب اختلاف شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعظم سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات، نوازشریف کی صحت سے متعلق آگاہ کیا

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی جس کے دوران پنجاب کی صورتحال، انتظامی اقدامات اورترقیاتی منصوبوں پر بات چیت ہوئی، وزیراعلی نے وزیراعظم کو نوازشریف کی صحت کی تازہ ترین مزید پڑھیں

وزیراعظم

آزادی مارچ بلیک میلنگ کا طریقہ،جب تک زندہ ہوں این آر او نہیں مل سکتا،وزیراعظم

ننکانہ صاحب (عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ سب جو اکٹھے ہوئے ہیں یہ بلیک میلنگ کا ایک طریقہ ہے، سب کو پیغام دیتا ہوں کہ بلیک میلنگ کا کوئی بھی طریقہ اپنا مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی طبیعت بھی بگڑ گئی، میڈیکل بورڈ کی اسپتال داخل کرنے کی سفارش

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی طبیعت بھی بگڑ گئی جب کہ میڈیکل بورڈ نے انہیں اسپتال داخل کرنے کی سفارش کردی ہے۔اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی طبیعت بھی ناساز مزید پڑھیں

جواب طلب

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم سے جواب طلب کر لیا ،نوٹس جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف پر 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس پر وزیراعظم عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کے لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب صرف لاہور نہیں پنجاب کا دورہ کر کے لاہور آئیے گا،مریم اورنگزیب

لاہور(عکس آن لائن ) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب صرف لاہور نہیں پنجاب کا دورہ کر کے لاہور آئیے گا، استاد، ڈاکٹرز سمیت پورا پنجاب احتجاج پر ہے، وہاں سے ہو کر آئیے گا۔ پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں

فردوس عاشق

بابا گرونانک یونیورسٹی سکھ برادری سے ایک اور وعدے کی تکمیل،فردوس عاشق

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بابا گرونانک یونیورسٹی سکھ برادری سے ایک اور وعدے کی تکمیل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

نام نہاد لبرلز عمران خان کی نفرت میں اندھے ہوچکے ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نام نہاد لبرلز عمران خان کی نفرت میں اندھے ہوکر انتہاپسندوں کے مارچ کو سپورٹ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(عکس آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم سندھ میں سیکنڈری تعلیم کی مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، حق خودارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی ، سفارتی حمایت مزید پڑھیں