ملکہ ترنم نور جہاں

’’گائے گی دنیا گیت میرے‘‘ ملکہ ترنم نور جہاں کو دنیا چھوڑے 19 برس بیت گئے

لاہور(عکس آن لائن) برصغیر کی سروں کی ملکہ نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے19برس بیت گئے لیکن ان کی سریلی آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھولتی ہے۔ ملکہ ترنم کے نام سے پہچانی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

ملکی تعمیروترقی،پرامن معاشرے کی تشکیل میں خواتین کااہم کردارہے،وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ حکومت خواتین کومعاشرے کے مرکزی دھارے میں شامل کرنے کے لئے پرعزم ہے،ملکی تعمیروترقی،پرامن معاشرے کی تشکیل میں خواتین کااہم کردارہے۔اتوار کو ورکنگ ویمن حقوق کے دن مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

بھارت اندرونی انتشار،افراتفری ،امن و امان کی توجہ میڈیاسے ہٹاناچاہتاہے،فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بھارت اندرونی انتشار،افراتفری ،امن و امان کی توجہ میڈیاسے ہٹاناچاہتاہے،میڈیاکی توجہ ہٹانے کیلئے بھارت لائن آف کنٹرول پراشتعال انگیزکارروائیاں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اگر بھارت نے کوئی حرکت کی توبھرپور جواب ملے گا،امتیازی شہریت ایکٹ کے خلاف دس سے مزید پڑھیں

جنگلاتی آگ

آسٹریلیا کی چار ریاستوں میں جنگلاتی آگ بدستور بے قابو، تین ملین ہیکٹر سے زائد رقبہ جل کر راکھ

سڈنی (عکس آن لائن ) آسٹریلیا میں جنگلاتی جھاڑیوں میں لگی آگ شدید گرم اور خشک موسم کی وجہ سے ابھی تک کنٹرول میں نہیں لائی جا سکی۔ رواں برس اکتوبر میں لگنے والی اس آگ سے اب تک تین مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ

400یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل،قبلہ اول کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں400 سے مزید پڑھیں

بورس جانسن

بورس جانسن نے بریگزٹ معاہدے پر برطانوی پارلیمنٹ کی منظوری حاصل کرلی

لندن(عکس آن لائن) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ معاہدے پر منظوری حاصل کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بریگزٹ معاہدے کی منظوری بورس جانسن کی جانب سے انتخاب کے دوران 31 جنوری تک یورپی یونین سے برطانیہ کی مزید پڑھیں