بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

راولپنڈی(عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا جعلی اکاونٹس کیس میں آج کو نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ۔نیب راولپنڈی کی جانب سے جعلی اکاونٹس کیس پر بلاول بھٹو زارداری کوآج نیب راولپنڈی مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2020ء کے داخلوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2020ء کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا ہے، یونیورسٹی کی نئی پالیسی اور تعلیمی سرگرمیوں کے سالانہ کیلنڈر کے مطابق پہلے مرحلے کے داخلے پاکستان کے چاروں صوبوں، آزاد مزید پڑھیں

گلوکارہ لیڈی گاگا

نہیں یاد آخری بار کب نہائی تھی‘ گلوکارہ لیڈی گاگا

نیویارک (عکس آن لائن) آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کو پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے منفرد بیانات اور ٹوئٹس کی وجہ سے لیڈی گاگا آئے دن خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں مزید پڑھیں

ارباز خان

بہترین زندگی کیلئے طلاق ہی واحد راستہ تھا، ارباز خان

ممبئی (عکس آن لائن) بھارتی اداکار و فلمساز ارباز خان کا کہنا ہے کہ ہم سب کی بہترین زندگی کے لیے طلاق ہی ایک واحد راستہ تھا۔بھارتی اداکار و فلمساز ارباز خان نے گزشتہ روز بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں

مسعود خان

مسئلہ کشمیر پاکستانی مسائل میں نظر انداز ہورہاہے ،کشمیر کیلئے مستقبل کا لفظ استعمال نہیں ہوتا ، مسعود خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر آزاد کشمیر سر دار مسعود خان نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستانی مسائل میں نظر انداز ہورہاہے ،کشمیر کیلئے مستقبل کا لفظ استعمال نہیں ہوتا ،جب کشمیری 90 ہزار بھارتی فوج کیخلاف اٹھ کھڑے مزید پڑھیں

فیصلہ

مریم کی درخواست مسترد،حکومت کا بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی حکومت نے پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے ان کی درخواست مزید پڑھیں

آرمی چیف

کشمیر پر کسی بھی قیمت پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، آرمی چیف

مظفر آباد/راولپنڈی(عکس آن لائن ) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر کبھی بھی کسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتا نہیں کیاجائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق مزید پڑھیں

بابر اعوان

موجودہ قوانین پر مریم نواز کو جانے کی اجازت نہ دینا قانون کی بالا دستی ہے، بابر اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما معروف وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ قوانین پر مریم نواز کو جانے کی اجازت نہ دینا قانون کی بالا دستی ہے، نواز شریف کی بیماری پر ہم مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر غریب عوام لوٹنے والوں کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچائیں گے،چیئرمین نیب

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر غریب عوام لوٹنے والوں کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچائیں گے جبکہ بدعنوان عناصر، اشتہاریوں اور مفروروں کی گرفتاری کےلئے مزید پڑھیں