روئی کے بھاؤ

درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کے باوجود روئی کے بھاؤ میں اضافہ کا رجحان

کراچی(عکس آن لائن)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی اچھی کوالٹی کی روئی کی خریداری میں دلچسپی کے باعث روئی کے بھاؤ میں فی من200تا300روپے کا اضافہ ہوا، کاروباری حجم میں بھی نسبتاً اضافہ مزید پڑھیں

علامہ اوپن یونیورسٹی

علامہ اوپن یونیورسٹی کے ایم فل،پی ایچ ڈی پروگرامز کے امتحانات 9جنوری سے شروع ہوں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)علامہ اوپن یونیورسٹی کے ایم فل،پی ایچ ڈی پروگرامز کے امتحانات 9جنوری سے شروع ہوں گے۔یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق کلیہ عربی و علوم اسلامیہ اور فیکلٹی آف سوشل سائنسسز اینڈ ہیومینیٹیزکے ایم فل/پی ایچ ڈی مزید پڑھیں

دھنیا

دھنیا کی بہتر پیداوارکیلئے آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتی جائے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے دھنیا کی بہترین پیداوارکیلئے فصل کی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکارآبپاشی کے سلسلہ میں خصوصی طور پر اس امرکاخیال رکھیں کہ کھیلیاں پانی میں مزید پڑھیں

آم کے درختوں

باغبانوں کو آم کے درختوں پرموجود غیر ضروری بور ختم کرنے کی ہدایت

قصور( عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے باغبانوں کو آم کے درختوں پرموجود غیر ضروری بور ختم کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ باغبا ن حضرات فوری طورپر ضروری بورکاٹ کر ختم کردیں اور درختوں کی جڑوں کیساتھ مزید پڑھیں

چنے

قطاروں میں چنے کے پودوں کا درمیانی فاصلہ6انچ رکھا جائے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے چنے کی فصل کی چھدرائی کے دوران اضافی پودے نکالنے اور قطاروں میں پودوں کا درمیانی فاصلہ6انچ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار فی ایکڑبہترپیداوار کے حصول کیلئے فصل کی نہ مزید پڑھیں

فاروق ستار

عوام کراچی کی ابتری کی ذمہ دار ایم کیو ایم کو سمجھتی ہے،فاروق ستار کا اعتراف

کراچی(عکس آن لائن)ایم کیو ایم کے سابق کنونیئر فاروق ستارنے کہاہے کہ آدھی ایم کیو ایم چاہتی ہے سندھ سے وزارتیں ملیں، عوام کراچی کی ابتری کی ذمہ دار ایم کیو ایم کو سمجھتی ہے ۔ ایم کیو ایم کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر مبین اختر

ڈائیگنوسٹک سینٹر کیلئے ڈاکٹر مبین اخترنے عطیہ الخدمت کے حوالے کردیا

کراچی (عکس آن لائن) منتظم اعلیٰ کراچی نفسیاتی ومنشیات اسپتال ڈاکٹر سید مبین اختر نے الخدمت ڈائیگنوسٹک سینٹر کیلئے عطیہ کا چیک ڈائر یکٹرڈائیگنو سٹک سروسزانجینئر صابر احمد کے حوالے کیا ۔چیک ہفتے کی صبح اسپتال میں منعقدہ سادہ تقریب مزید پڑھیں

جنرل ہسپتا ل

ہنگامی حالت میں جان بچانے کیلئے جنرل ہسپتا ل کے شعبہ سرجیکل میں ہینڈز آن ٹریننگ ورکشاپ

لاہور(عکس آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ انسانی جانیں بچانا طب سے وابستہ ہر فرد کا اولین فرض ہے لیکن ہنگامی حالت میں کمیونٹی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پارلیمانی بالادستی اور جمہوریت کیلئے ہمیشہ جدوجہد کرتے رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(عکس آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمانی بالادستی اور جمہوریت کیلئے ہمیشہ جدوجہد کرتے رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ( ن) لیگ آرمی مزید پڑھیں