پی ایس ایل

پی ایس ایل کو کامیاب بنانے اور عوام کو اسٹیڈیمزمیں لانے کیلئے ٹکٹوں کے نرخ کم رکھے جانے کا امکان

لاہور( عکس آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کو کامیاب بنانے اور عوام کو اسٹیڈیمزمیں لانے کیلئے ٹکٹوں کے نرخ کم رکھے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹوں مزید پڑھیں

سینیٹر سراج الحق

قلات ایک ریاست رہا ہے آج بھی دنیا بھر میں قلات کی اپنی شناخت اور پہچان ہے، سینیٹر سراج الحق

قلات (عکس آن لائن )جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ قلات ایک ریاست رہا ہے آج بھی دنیا بھر میں قلات کی اپنی شناخت اور پہچان ہے۔ریاست قلات اور ریاست بہاولپور دو ریاستیں مزید پڑھیں

مصطفی کمال

سندھ کا کوئی بچہ لاوارث نہیں،لاڑکانہ کے غیور عوام24جنوری کو باہر نکلیں،مصطفی کمال

کراچی(عکس آن لائن) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اپنے بچوں کو اور تیزی سے موت کے منہ اور جہالت کے اندھیروں کی طرف جاتا ہوا نہیں دیکھ سکتے۔ سندھ کا ہر بچہ بہت باصلاحیت مزید پڑھیں

کرس گیل

پاکستان محفوظ ترین ملک ہے ، بنگلہ دیش کے انکار کا کوئی جواز نہیں ، کرس گیل

جمیکا(عکس آن لائن )ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز کرس گیل نے اب پاکستان کے حوالے سے ایسا بیان دیدیا ہے کہ بی سی بی کے پاس دورہ پاکستان سے انکار کا کوئی جواز باقی نہیں رہے گا۔ کرس مزید پڑھیں

اعظم سواتی

پاکستان امریکہ کیساتھ باہمی بنیاد پر مضبوط تجارتی تعلقات کا خواہاں ہے،اعظم سواتی

راولپنڈی(عکس آن لائن)وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی انحصار کی بنیاد پر مضبوط تجارتی تعلقات کا خواہاں ہے۔ حکومت کاروباری سرگرمیوں کے لئے سازگار ماحول مہیا کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ مزید پڑھیں

اعجاز احمد چوہدری

پاکستان مشکل حالات سے نکل کر ترقی کی جانب گامزن ہے‘ اعجاز احمد چوہدری

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے کہاکہ پاکستان مشکل حالات سے نکل کر ترقی کی جانب گامزن ہے، پی ٹی آئی کی حکومت عوام کی معیارزندگی کو بہتر بنانے کے لئے ٹھوس منصوبہ بندی مزید پڑھیں

وزیراعظم سکاٹ موریسن

آسٹریلیا کی فوج بدستور عراق میں تعینات رہے گی، وزیراعظم سکاٹ موریسن

کینبرا(عکس آن لائن)وزیراعظم سکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی فوجیں بدستور عراق میں تعینات رہیں گی کیونکہ صورتحال اچانک مستحکم ہوگئی ہے۔جمعرات کے روز موریسن کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت ایک متحد اورمستحکم عراق کے قیام مزید پڑھیں

شیخ رشید

پہلے ہی کہا تھا (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کرے گی‘ شیخ رشید

پشاور(عکس آن لائن )وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا ن لیگ اور پیپلزپارٹی آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کرے گی، عمران خان کا ایجنڈا احتساب ہے، مارچ کے بعد احتساب اپنی اصل شکل مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

فرنگی استبداد کے مقابلے میں جدوجہد آزادی کی جنگ کا اعزاز ہمارے بزرگوں کو حاصل ہے، مولانا فضل الرحمن

کراچی (عکس آن لائن) جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ فرنگی استبداد کے مقابلے میں جدوجہد آزادی کی جنگ کا اعزاز ہمارے بزرگوں کو حاصل ہے۔ ہم ان کی اصل میراث دینی مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ

عوام کو اب خطے میں امریکی وجود برداشت نہیں ، ایرانی وزیر خارجہ

تہران(عکس آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ خوبصورت فوجی ہتھیاروں نہیں بلکہ عوام دنیا پر حکمرانی کرتے ہیں اور عوام اب اس خطے میں امریکا کو نہیں دیکھنا چاہتے،ٹرمپ غلطیوں پر غلطیاں کرتے جا رہے ہیں مزید پڑھیں