کارپٹ ایسوسی ایشن

برآمدات میں اضافے کیلئے ”ڈومو ٹیکس” جیسی نمائشوں میں پاکستان کی نمائندگی بڑھانے کی ضرورت ہے’ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کار پٹ مینو فیکچررز اینڈایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد اسلم طاہر نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافے کیلئے جرمنی میں منعقدہ ”ڈومو ٹیکس” جیسی نمائشوںمیں پاکستان کی نمائندگی بڑھانے کی اشد ضرورت ہے اور حکومت مزید پڑھیں

سلطان قابوس

عمان کے سلطان قابوس79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

مسقط (عکس آن لائن) عمان کے سلطان قابوس 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، سلطان قابوس طویل عرصے سے بیمارتھے اور حالیہ دنوں میں ان کی طبیعت اچانک کچھ زیادہ ہی ناساز رہنے لگی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ

مسلسل انکار کے بعد ایران نے یوکرینی طیارہ گرانے کا اعتراف کر لیا

تہران (عکس آن لائن)ایران نے یوکرینی طیارہ گرانے کا اعتراف کر لیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حدود میں یوکرین کا تباہ ہونے والا مسافر طیارہ غیردانستہ طور پر نشانہ بنا۔ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب تقریروں سے روٹی ، روزگار اور کاروبار نہیں ملتا‘مریم اورنگزیب

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب خود خود کشی کی نہیں اور عوام کو قبر میں سکون کا پیغام ؟عمران صاحب تقریروں سے روٹی ، روزگار اور کاروبار نہیں ملتا، مزید پڑھیں

وقار یونس

حارث رؤف نے شاندار باؤلنگ کی مستقبل ہمارے ساتھ ہونگے ، وقار یونس

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کی نمائندگی کر کے شہرت حاصل کرنے والے حارث روف اب اپنی عمدہ بولنگ کے ساتھ بیرون ملک بھی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں

سپریم لیڈر خامنہ ای

سلیمانی کی ہلاکت پر ایران کا جواب ناکافی ہے،سپریم لیڈر خامنہ ای

تہران(عکس آن لائن )ایرانی رہبر اعلی علی خامنہ ای نے عراق میں اتحادی افواج کے اڈوں پر میزائل حملوں کو کامیاب قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ امریکی افواج کو خطے سے چلا جانا چاہیے۔ ایران کا دشمن امریکا مزید پڑھیں

الہان عمر

جنگ زندگیاں، نسلیں اورمستقبل تباہ کردیتی ہے،، دنیا اور امریکی جنگ نہیں چاہتے، الہان عمر

واشنگٹن(عکس آن لائن) ایوان نمائندگان کی مسلمان رکن الہان عمرکا کہنا ہے جنگ زندگیاں، نسلیں اورمستقبل تباہ کردیتی ہے،دنیا اس بارجنگ کیخلاف اقدامات کا مطالبہ کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کی بڑھتی ہوئی کشیدگی پر ایوان نمائندگان کی مزید پڑھیں

تمباکو کی برآمدات

رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران تمباکو کی برآمدات میں 41.64 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران تمباکو کی برآمدات میں 41.64 فیصد اضافہ ہو گیا۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا مزید پڑھیں

مجموعی زرمبادلہ

ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر34لاکھ ڈالر کے اضافے سے 18ارب8کروڑ48لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

کراچی (عکس آن لائن) ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر34لاکھ ڈالر کے اضافے سے 18ارب8کروڑ48لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد وشمار کے مطابق3جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی مجموعی زرمبادلہ مزید پڑھیں

شاہد خان آفریدی

شاہد خان آفریدی کاآسٹریلیا میں لگنے والی آگ کوبجھانے کیلئے امدادی کارروائیوں میں مدد کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنی تنظیم کے ذریعے آسٹریلیا میں لگنے والی آگ کوبجھانے کیلئے امدادی کارروائیوں میں مدد کا اعلان کر دیا ہے۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں