پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ، ایل ایل بی (تین سالہ ) کا داخلہ شیڈول

لاہور(عکس آن لائن )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ I،IIاور III سالانہ اامتحان2020ء کے امیدواروں کیلئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق ایل ایل بی (تین سالہ) مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز، پنجاب کے 29 اداروں میں 56 نئے پروگرامز شروع کرنے کی منظوری

لاہور(عکس آن لائن)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی سنڈیکیٹ کا 58واں اجلاس پیر کے روزوائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر جاوید اکرم کی سربراہی میں ہوا۔اجلاس میں پنجاب بھر کے 29اداروں میں 56نئے پروگرامز کے آغاز کی منظوری دی گئی۔یہ منظوری مزید پڑھیں

انوکھی واردات

جہانیاں ، چوری کی انوکھی واردات ، چور 21من آٹا لیکر فرار

جہانیاں(عکس آن لائن) صوبہ پنجاب کی تحصیل جہانیاں میں چوری کی انوکھی وارادت ہوئی ہے،جہاں چور پیسیو موبائل چرانے کے بجائے آٹا لے اڑا ہے۔پولیس کے مطابق چوری کی یہ واردات جہانیاں کے نواحی علاقے جمال آباد کالونی میں پیش مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن، گوشوارے جمع کرانے پر 25 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحال

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے پر 25 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔گوشوارے جمع کرانے والوں میں نورالحق قادری، فواد چودھری، فرخ حبیب، طارق بشیر چیمہ، زرتاج گل، عبدالقادر پٹیل، منزی حسن، ظل مزید پڑھیں

احسان علی

اپنی پسندیدہ خوراک ”بریانی“کھانا ترک کردی ہے، سخت فزیکل ٹریننگ کرنے میں مصروف ہوں، احسان علی

لاہور(عکس آن لائن )بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے آغاز میں صرف 3 روز باقی رہ گئے ہیں۔ اس موقع پر قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا حصہ بننے والے دو نوجوان کرکٹرز احسان علی اور عماد بٹ بین مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا اور یوکرائن کی جوڑی دار نادیہ کیچنوک نے ڈبلیو ٹی اے ہوبارٹ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

ہوبارٹ(عکس آن لائن) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی یوکرائن کی جوڑی دار نادیہ کیچنوک نے ڈبلیو ٹی اے ہوبارٹ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز آسٹریلیا میں ڈبلیو ٹی اے ہوبارٹ انٹرنیشنل ٹیس ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہمراہ سکیورٹی وفدبھی آئے گا، بورڈ کے سربراہ بھی پاکستان آئیں گے

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان کے دورے پر آنے والی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہمراہ سکیورٹی وفدبھی آئے گا، بورڈ کے سربراہ بھی پاکستان آئیں گے ۔ بتایاگیا ہے کہ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو آگاہ کیا ہے کہ بنگلہ مزید پڑھیں

اداکارہ ماہ نور

سفارش کا زمانہ نہیں صرف معیاری کام کو ترجیح دی جاتی ہے، اداکارہ ماہ نور

لاہور(عکس آن لائن) معروف ماڈل ،اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ماہ نور نے کہا ہے کہ کامیابی کیلئے محنت اوراپنی منزل پانے کیلئے جستجو کا ہونا ضروری ہے‘ اب سفارش کا زمانہ نہیں رہا ہر میدان میں ٹیلنٹ اور معیاری مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان سرمد کھوسٹ سے اظہار یکجہتی میدان میں آگئیں

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان ہدایت کار سرمد کھوسٹ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے میدان میں اتر آئیں۔ سرمد کھوسٹ نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر گزشتہ روز پاکستانیوں کے نام مزید پڑھیں