پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ، ایل ایل بی (تین سالہ ) کا داخلہ شیڈول

لاہور(عکس آن لائن )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ I،IIاور III سالانہ اامتحان2020ء کے امیدواروں کیلئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔

شیڈول کے مطابق ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ I،IIاور III سالانہ اامتحان2020ء میں شرکت کیلئے(ریگولراور لیٹ کالج امیدواروں) کیلئے سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ بالترتیب 18,17اور19مارچ ہے جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ 25,24اور26 مارچ ہے۔تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں