ہمایوں اختر خان

اپوزیشن سیاسی بقاءکےلئے اپنی ہی آنکھوں میں دھول جھونکنے کےلئے وسط مدتی انتخابات کا شوشہ چھوڑتی ہے ‘ ہمایوں اختر

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کرپشن کے خلاف طویل جدوجہد کی وجہ سے عوام میں شعور بیدار ہوا ہے ،اپوزیشن مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

کرونا وائرس سے بچاو کے حوالے سے پاک فوج کے رضاکاروں سے بھی خصوصی مدد لی جائے گی ، ڈاکٹر ظفر مرز ا

اسلام آباد( عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرز ا نے کہا ہے کہ ووہان کروناوائرس کے حوالے سے ملک بھر کے ہسپتالوں کو خطوط لکھ دیئے گئے ہیں اور صوبوں نے ہسپتالوں میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو اسحاق ڈار کا گھر نیلام کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو اسحاق ڈار کا گھر نیلام کرنے سے روکتے ہوئے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس لبنی سلیم پرویز مزید پڑھیں

ملکی دفاع

ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، پاکستان کی طرف دیکھنے والی ہر میلی آنکھ پھوڑ دیں گے

ننکانہ صاحب(عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، پاکستان کی طرف دیکھنے والی ہر میلی آنکھ پھوڑ دیں گے، ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے۔ ان خیالات مزید پڑھیں

ریلوے خسارہ کیس

ریلوے خسارہ کیس ، شیخ رشید سے دو ہفتوں میں ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے جامع پلان طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے ریلوے خسارہ کیس میں شیخ رشید سے دو ہفتوں میں ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے جامع پلان طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ اگر شیخ رشید نے عدالت کو مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے افریقہ کی طرف توجہ دینے کا فیصلہ کیا ، وزیرخارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے افریقہ کی طرف توجہ دینے کا فیصلہ کیا، دو روزہ انگیج افریقہ معاشی سفارتکاری کانفرنس میں شرکت کروں گا،امیدہے کانفرنس سے پاکستان کےلیے مزید پڑھیں

ائر انڈیا

بھارت ، معاشی بدحالی، ائر انڈیاکے سو فیصد شئیرز برائے فرخت

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارتی حکومت نے ایئرانڈیا کے سو فیصد شیئر ز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں ایک سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔ مرکزی حکومت کی طرف سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق ‘اسٹریٹجک مزید پڑھیں

عراقی وزیراعظم

امریکی سفارت خانے پر حملے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے،عراقی وزیراعظم

بغداد(عکس آن لائن)عراقی وزیر اعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف عادل عبدالمہدی نے بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردارکیا ہے کہ امریکی سفارت خانے پر حملوں کے سنگین نتائج سامنے مزید پڑھیں