وزیر ریلوے شیخ رشید

پیپلزپارٹی اور( ن) لیگ نا کارہ جماعتیں ہیں ،ن لیگ میں دراڑیں اندرونی طور پر وسیع ہورہی ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(عکس آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نا کارہ جماعتیں ہیں جب کہ مسلم لیگ ن میں اندرونی طور پر دراڑیں وسیع ہورہی ہیں۔ پیپلزپارٹی والے اپنی مرضی کے چینل پر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

بلاول بھٹو یا اعتزاز احسن کو کوئی مسئلہ ہے تو کہہ دیں، ٹی وی پر نمبر نہ بنائیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(عکس آن لائن) سابق وزیراعظم مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو یا اعتزاز احسن کو کوئی مسئلہ ہے تو کہہ دیں، ٹی وی پر نمبر نہ بنائیں،(ن) لیگ کے ناراض مزید پڑھیں

ڈبلیو ای ایف

ڈبلیو ای ایف نے حماد اظہر کا نام نوجوان عالمی رہنماﺅں کی فہرست میں شامل کرلیا

جینیوا(عکس آن لائن)عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف)نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا نام نوجوان عالمی رہنماﺅں کی فہرست میں شامل کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم نے نوجوان عالمی رہنماﺅں کی فہرست جاری کی مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ یکم جولائی سے کام کرنا شروع کر دے گا،شاہ محمود قریشی

ملتان(عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ یکم جولائی سے کام کرنا شروع کر دے گا، جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا ایک حصہ بہاولپور اور دوسرا ملتان میں ہوگا، جنوبی پنجاب کو وہی مزید پڑھیں

قذافی اسٹیڈیم لاہور

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ

لاہور( عکس آن لائن )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے مابین پی ایس ایل کا 25واں میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کے مزید پڑھیں

جرمن چانسلر انجیلا

کرونا وائرس سے لڑنے کیلئے سخت اقدامات ضروری ہیں ، جرمن چانسلر

بر لن(عکس آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلا کو آہستہ کرنے کیلئے سخت اقدامات ضروری ہیں۔انہوں نے یہ بات بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں کہی۔میرکل نے کہا کہ وائرس کے پھیلاو کو مزید پڑھیں

چین

کرونا وائرس کیخلاف عالمی لڑائی میں حصہ ڈالنے کیلئے تیار ہیں ،چین

بیجنگ(عکس آن لائن)چین نے کہا ہے کہ وبا کی روک تھام اور مقامی سطح پر قابو پانے کے بعد کرونا وائرس کیخلاف عالمی لڑائی میں اپنا حصہ ڈالنے کیلئے تیار ہیں۔ یہ بات وزارت خارجہ کے ترجمان نے بدھ کے مزید پڑھیں

شفقت محمود

احساس پروگرام کے تحت بھی تعلیمی وظائف میں اضافہ کیا گیا ہے، شفقت محمود

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیم کے نظام کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا نہایت ضروری ہے۔ احساس پروگرام کے تحت بھی وظائف میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ہماری مزید پڑھیں

ژالہ باری

بہاول پور ،طوفانی بارشوں اور ژالہ باری نے ہرطرف تباہی مچادی

بہاول پور (عکس آن لائن)طوفانی بارشوں اور ژالہ باری نے ہرطرف تباہی مچادی ،ضلع بہاول پور میں ہزاروں ایکٹرز پر کھڑی تیار گندم کی فصل بری طرح متاثر اور باغات کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ ہے تفصیل مزید پڑھیں