جرمن چانسلر انجیلا

کرونا وائرس سے لڑنے کیلئے سخت اقدامات ضروری ہیں ، جرمن چانسلر

بر لن(عکس آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلا کو آہستہ کرنے کیلئے سخت اقدامات ضروری ہیں۔انہوں نے یہ بات بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں کہی۔میرکل نے کہا کہ وائرس کے پھیلاو کو سست کرنا ضروری ہے تاکہ بہت سارے معاملات صحت نظام پر بوجھ نہ بن سکیں۔

جرمن چانسلر کے مطابق یہ وقت کی بچت سے متعلق ہے اور اس کیلئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔ سیاستدان ، پولیس اور طبی خدمات کو زیادہ سے زیادہ فعال ہونا چاہیے، تاہم معیشت کو زیادہ نقصانات نہیں ہونا چاہیئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں