ایئرپورٹس

کرونا وائرس خطرات ، لاہوراسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پر فلائٹس آپریشن بند

اسلام آباد(عکس آن لائن) ملک میں لاہوراسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پر فلائٹس آپریشن بند کردیئے گئے ہیں۔مسافروں کی کمی اور خلیجی ممالک کی پابندی کے باعث پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں تفصیلات مزید پڑھیں

کورونا وائرس

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد28 ہوگئی، ایئرپورٹس ، تعلیمی ادارے ، عوامی اجتماعات پر پابندی

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد اٹھائیس ہو گئی ہے اور ملک بھر میں دو ہفتے کیلئے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نیب نیازی گٹھ جوڑ کو صرف سیاسی مخالفین اور میڈیا کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے ، مریم اورنگزیب

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب نیازی گھٹ جوڑ کو صرف سیاسی مخالفین اور میڈیا کے لئے استعمال کیا جا رہا ہےعمران مافیا کا کروڑوں روپے رشوت لے کر حفاظتی ماسک سمگل کرنے مزید پڑھیں

کولن منرو

پاکستان کے دیسی کھانوں سے بہتر کچھ نہیں ،کولن منرو

لاہور(عکس آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اور پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے کولن منرو نے پاکستان کے دیسی کھانوں کو بہترین قرار دے دیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کولن منرو نے اپنے مزید پڑھیں

گردوں کا عالمی دن

گردوں کا عالمی دن، سول ہسپتال حیدرآباد میں آگاہی سیمینار کا انعقاد

حیدرآباد(عکس آن لائن)گردوں کے عالمی دن کے موقع پر سول ہسپتال حیدرآباد میں ڈیپارٹمنٹ آف یورالوجی اینڈ نیپرولوجی لمس کی جانب سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیاسیمینار کا انعقاد پروفیسر یورالوجی ڈاکٹر جاوید الطاف،ڈاکٹر زاکر راجپر ،ڈاکٹر پورن کمار،ڈاکٹر مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل کے تمام میچ تماشائیوں کے بغیر ہوں گے۔ مراد علی شاہ

کراچی(عکس آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پالیسی فیصلہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کے علاوہ نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل کے تمام میچ تماشائیوں کے بغیر ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

بزدار حکومت

بزدار حکومت کا ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے بڑا اقدام،14 مارچ کو پنجاب کلچرل ڈے منانے کی منظوری

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 14 مارچ کو پنجاب کلچرل ڈے منانے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیراہتمام مزید پڑھیں

میئر اسلام آباد

میئر اسلام آباد نے چیف میٹرو آفیسر کی مدت ملازمت میں توسیع کو غیرقانونی قراردے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے عارضی چارج پر تعینات چیف میٹرو آفیسر ہمایوں اختر کی ریٹائرمنٹ کے بعد مدت ملازمت میں توسیع کو غیرقانونی اور لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015ء سے متصادم قرار دیتے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (عکس آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ کابینہ اجلاس میں فیصلہ کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج مزید پڑھیں