کولن منرو

پاکستان کے دیسی کھانوں سے بہتر کچھ نہیں ،کولن منرو

لاہور(عکس آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اور پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے کولن منرو نے پاکستان کے دیسی کھانوں کو بہترین قرار دے دیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کولن منرو نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کراچی اور اسلام آباد کا اردو میں شکریہ ادا کیا اور سالگرہ منانے پر ساتھی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکانٹ نے بھی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں منرو کے ساتھی کھلاڑی بھی نظر آرہے ہیں جو کولن منرو کو سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں