عالمی ادارہ صحت

کرونا وائرس سے بچاﺅ،عالمی ادارہ صحت کامناسب انداز میں ماسک پہننے کا مشورہ

بیجنگ(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے نوول کرونا وائرس کی وبا کے دوران سرجیکل ماسک کے کب اور کیسے مناسب استعمال بارے مشورے دیئے ہیں۔اگر آپ صحت مند ہیں اور آپ نوول کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے ہیڈ کوآرٹر میں عملے کے ایک رکن میں کروناوائرس کی تشخیص

واشنگٹن(عکس آن لائن)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ اس کے واشنگٹن ڈی سی میں ہیڈکوارٹر عملہ کے ایک رکن میں وبائی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ آئی ایم ایف پیرس سنٹر کی جانب سے بھیجی گئی مزید پڑھیں

فلپائن

فلپائن میں کرونا وائرس کا پھیلا ﺅروکنے کےلئے منیلا میں کرفیوکا نفاذ

منیلا(عکس آن لائن)فلپائن نے کرونا وائرس کا پھیلا ﺅروکنے کےلئے منیلا میں کرفیونافذکرنے کا اعلان کردیا۔ہفتہ کوبلدیہ منیلا ڈویلپمنٹ اتھارٹی(ایم ایم ڈی اے)نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کےلئے اتوار سے فلپائن کی بلدیہ منیلا میں کرفیو مزید پڑھیں

چین میں کرونا

چین میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل کمی ،مزید 13اموات ،11نئے مریضوں کی تصدیق

بیجنگ(عکس آن لائن)چین میں نوول کرونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل کمی آنے لگی ۔ہفتہ کو چین کے محکمہ صحت نے کہا ہے کہ چینی مین لینڈ پر جمعہ کو نوول کرونا وائرس کے مزید11مصدقہ مریضوں اور 13ہلاکتوں کی رپورٹس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

کورونا وائرس خطرات ، مولانا فضل الرحمان نے اپنے طے شدہ جلسے منسوخ کر دیے

اسلام آباد(عکس آن لائن)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کورونا وائرس کے باعث اپنے طے شدہ سیاسی جلسے منسوخ کر دیے ہیں مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وبا بڑھ رہی مزید پڑھیں

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

کورونا سے خوف زدہ نہیں ہونے کی ضرورت نہیں ، 134ٹرینیں اپنی منزل کی جانب رواں رہیں گی ، شیخ رشید

لاہور(عکس آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کورونا سے خوف زدہ نہیں ہونے کی ضرورت نہیں ہے 134ٹرینیں اپنی منزل کی جانب رواں رہیں گی، تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے نے کوروناوائرس کے باوجود تمام مزید پڑھیں

نجی لیبارٹریز

حکومت نے کرونا وائرس تسخیص، نجی لیبارٹریز پر کئے جانے والے ٹیسٹوں کو ناقص قرار دے دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) حکومت نے کرونا وائرس کی تشخیص کےلئے نجی لیبارٹریز پر کئے جانے والے ٹیسٹوں کو ناقص قرار دے دیا معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کرونا وائرس کے تشخیص کےلئے نجی لیبارٹریز پر کئے مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی

کرونا وائرس ،احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا شرعی تعلیمات کے عین مطابق ہے، مفتی تقی عثمانی

کراچی(عکس آن لائن)ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کرونا وائرس کی وبا سے متعلق حکومت سے جاری ہونے والی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی احکامات پر پابندی شرعی تعلیمات کے عین مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ

یکم جولائی کو جنوبی پنجاب کا سیکریٹریٹ فعال ہوجائے گا، شاہ محمود قریشی

ملتان(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یکم جولائی کو جنوبی پنجاب کا سیکریٹریٹ فعال ہوجائے گا جس کے لیے درکار وسائل اور انتظامی ڈھانچے کا بندوبست کرنا پڑے گا،ہماری کوشش ہو گی کہ اتفاق رائے ہوجائے مزید پڑھیں

امتحانات ملتوی

کورونا خطرات،پنجاب میں نویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دئیے گئے

لاہور (عکس آن لائن)کورونا وائرس خطرات کے پیش نظر پنجاب میں نویں جماعت کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے، محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے رات گئے فیصلہ تبدیل کرلیا۔ محکمہ ہائیرایجوکیشن کے مطابق 14مارچ سے کوئی امتحان نہیں ہوگا، نیا مزید پڑھیں