پنجاب ریونیو اتھارٹی

پنجاب ریونیو اتھارٹی کے تمام دفاتر 14اپریل تک بند رہیں گے

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب ریونیو اتھارٹی کے تمام دفاتر 14اپریل تک بند رہیں گے۔پی آراے کے ڈپٹی کمشنرہیڈکوارٹربابر بشیر نے دفاتر بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔پی آراے کے تمام افسران گھروں سے ہی کام جاری رکھیں گے ۔مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے افسران آن کال موجود رہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں