ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب میں کوروناوائرس کے مریضوں کابہترین علاج معالجہ جاری ہے‘ ڈاکٹریاسمین راشد

ؒلاہور( عکس آن لائن )وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں ویڈیولنک کانفرنس کے ذریعے قومی پارلیمانی کمیٹی برائے کوروناوباء کے تیسرے اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن سلوت سعیداور ایڈیشنل مزید پڑھیں

اے بی ڈویلیئرز

اے بی ڈویلیئرز کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی مشکل دکھائی دینے لگی

کیپ ٹاؤن (عکس آن لائن) کورونا وائرس کے باعث جنوبی افریقا کے جارح مزاج بیٹسمین اے بی ڈویلیئرز کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی مشکل دکھائی دے رہی ہے۔ انہوں نے مئی 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد مزید پڑھیں

کھلاڑی بکیز

کھلاڑی بکیز کے ممکنہ رابطوں سے خبردار ہیں،بی سی سی آئی کا آئی سی سی کو جواب

ممبئی(عکس آن لائن) بھارتی کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ اجیت سنگھ کا کہنا ہے کہ کھلاڑی بکیز کے ممکنہ رابطوں سے خبردار ہیں،کوئی بھی ایسی کوشش ہوئی تو فوری اطلاع کریں گے، سوشل میڈیا اسٹاف اپنی ذمہ مزید پڑھیں

بھنڈی توری

بھنڈی توری کی کاشت بارے زرعی ماہرین کی اہم ہدایات جاری

سلانوالی(عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے بتایاہے کہ بھنڈی تور ی ایک ایسی اہم سبزی ہے جس میں حیاتین الف ب اور ج کے علاو ہ کیلشیم فاسفورس لوہا اورآئیوڈین بہت زیادہ مقدارمیں پائے جاتے ہیں، بھنڈی کی کاشت دو مزید پڑھیں

مساجد

مساجد میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے نمازیوں کیلئے نشانات لگانے کا سلسلہ شروع

سرگودھا (عکس آن لائن)مساجد میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے نمازیوں کیلئے نشانات لگانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ، سماجی فاصلے کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام مساجد کی انتظامیہ نے مساجد کے صحن میں حکومتی ہدایت پر نشانات مزید پڑھیں

شکر قندی

شکر قندی کے کاشتکاروں کو آبپاشی ، گوڈی ، کیمیائی کھادوں کے بروقت استعمال کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن )شکر قندی کے کاشتکاروں کو آبپاشی ، گوڈی اور کیمیائی کھادوں کے بروقت استعمال کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ اگربارشیں زیادہ نہ ہوں تو شکر قندی کی کم از کم 7 سے مزید پڑھیں

ٹینڈے

کاشتکار ٹینڈے کی اگیتی فصل کی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرلیں ،زرعی ماہرین

فیصل آباد(عکس آن لائن )جامعہ زرعیہ فیصل آبادکے زرعی ماہرین نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹینڈے کی اگیتی فصل کی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرلیں تاکہ بروقت کاشت کی صورت میں اچھی فصل کاحصول ممکن مزید پڑھیں

مسلح شخص کی فائرنگ

کینیڈا ،مسلح شخص کی فائرنگ، خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد ہلاک

اوٹاوہ(عکس آن لائن)کینیڈا کے صوبے نووا اسکاشیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد ہلاک ہو گئے،حملہ آور نے پولیس کی وردی پہن رکھی تھی اور اس نے حملے کے لیے پولیس کی ہی گاڑی مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان، صدارتی محل کورونا کا گڑھ بن گےا، 40 ملازمین وائرس میں مبتلا

کابل(عکس آن لائن)افغانستان کے صدارتی محل کے درجنوں ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔افغان صدارتی محل میں پہلے کورونا کے 20 کیسز رپورٹ ہوئے تھے تاہم نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اب یہ تعداد 40تک پہنچ گئی ہے۔ مزید پڑھیں