بلاول بھٹو زر داری

پی ٹی آئی حکومت میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ وہ 18ویں ترمیم کو چھیڑ سکے ،بلاول بھٹو زر داری

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ وہ 18ویں ترمیم کو چھیڑ سکے ، فریقین کو معاملے پر سمجھانے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

لاک ڈاون میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا، گورنر پنجاب

لاہور (عکس آن لائن ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ لاک ڈاون میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا، پنجاب سمیت تمام صوبوں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، اس وقت یہ نہیں مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کیس

عافیہ صدیقی کیس، وزارت خارجہ نے جواب سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا

کراچی(عکس آن لائن ) عافیہ صدیقی کیس میں وزارت خارجہ نےجواب سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا ، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ کئی مرتبہ اعلی سطح پر اٹھایا گیا ہے اور ان کی جانب سے دستخط مزید پڑھیں

حفاظتی ضمانت

سابق ایم ڈی پی ایس او غیر قانونی تقرری کیس، شاہد خاقان عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ایم ڈی پی ایس او غیر قانونی تقرری کیس میں شاہد خاقان عباسی کی 27 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بی آر ٹی پراجیکٹ کیس میں پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع میں توسیع کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے پشاور بی آر ٹی پراجیکٹ کیس میں پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع میں توسیع کردی۔ عدالت نے درخواست گزار کے اعتراضات پر خیبرپختونخوا حکومت سے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

اتھلیٹکس کھیل

ملک میں گراس روٹ لیول پر زیادہ سے زیادہ مقابلوں کے انعقاد سے اتھلیٹکس کھیل کو فروغ حاصل ہوگا، شیروز خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی چیمپئن شیروز خان نے کہا ہے کہ ملک میں گراس روٹ لیول پر زیادہ سے زیادہ مقابلوں کے انعقاد سے اتھلیٹکس کھیل کو فروغ حاصل ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز مزید پڑھیں

سائنسی تحقیقی مرکز

شام، حلب میں سائنسی تحقیقی مرکز پر ایک درجن اسرائیلی میزائل حملے، مرکز تباہ

دمشق (عکس آن لائن) اسرائیلی فوج نے شمالی شہر حلب میں ایک سائنسی تحقیقی مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔ ۔ شام میں بشارالاسد کی حکومت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق شامی محکمہ دفاع نے اس کارروائی کا بھرپور جواب دیا مزید پڑھیں

اقامہ قوانین

سعودی عرب ، اقامہ قوانین کی خلاف ورزیاں،1500 غیرملکی گرفتار

ریاض(عکس آن لائن) سعودی پولیس نے اقامہ اور سرحدی سلامتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 1500 غیرملکیوں کو گرفتار کیا ہے۔ ریاض پولیس کے ترجمان کرنل شاکر التویجری نے واضح کیا کہ یہ گرفتاریاں 12 رجب سے 9 رمضان مزید پڑھیں

الشہیر کارپوریشن لمیٹڈ

الشہیر کارپوریشن کی آمدنی میں9 ماہ کے دوران 10 فیصد اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)رواں مالی سال کے دوران الشہیر کارپوریشن لمیٹڈ (اے ایس سی) کی بعد از ٹیکس آمدنی میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجی گئی کمپنی کی مالیاتی رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں