فرخ حبیب

پاکستانی قوم کی عمران خان واحد امید ہے کیا اسکو گرانا یا ختم کرنا ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے؟، یا پاکستان کو بچانا ضروری ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما فرخ حبیب نے کہاہے کہ عمران خان جو واحد امید ہے پاکستانی قوم کی کیا اسکو گرانا یا ختم کرنا ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے؟ یا پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان

قوم کو بدمعاشوں، مجرموں اور اخلاقیات سے عاری نااہلوں نے قبضے میں لے رکھا ہے، عمران خان

لاہور(عکس آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو بدمعاشوں، مجرموں اور اخلاقیات سے عاری نااہلوں نے قبضے میں لے رکھا ہے،ٹوئٹر پر عمران خان نے لکھا کہ مہنگائی اور بے روزگاری مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان کی فسطائیت اور ملک دشمنی کا بندوبست کیا جارہا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی فسطائیت اور ملک دشمنی کا بندوبست کیا جارہا ہے ، بندوبست ہورہا ہے ، کہ آئندہ سیاسی غبارے میں کوئی ملک دشمنی نہ کرے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر کو ٹی وی چینلز پر نشر کرنے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا،لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف خاتون جج مزید پڑھیں

عمران خان

حکومت پی ٹی آئی رہنماﺅں، کارکنان کوگرفتار کر کے دہشت پھیلا رہی ہے،عمران خان

لاہور (عکس آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے رہنماوں اور کارکنان کو گرفتار کیا جارہا ہے، یہ دہشت پھیلانے کے لئے ہے تاکہ وہ اپنے آئینی حقوق کے لئے کھڑے نہ ہوں۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

نیب

القادر ٹرسٹ کیس،عمران خان (کل)شامل تفتیش نہ ہوئے تو سنگین نتائج ہوں گے، نیب

اسلام آباد (عکس آن لائن ) القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو (کل) جمعرات کو نیب راولپنڈی پیش ہونے کا سمن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان نیب تفتیش مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو مزیدکسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کردی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصا مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

عمران خان نے کبھی فوج اور عوام میں فاصلہ پیدا کرنے کی کوشش نہیں کی،چودھری پرویز الٰہی

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی فوج اورعوام میں فاصلہ پیدا کرنے کی کوشش نہیں کی بلکہ انہوں نے مزید پڑھیں