عمران خان

پی ڈی ایم سرکار اخلاقیات نام کی کسی شے سے واقف نہیں اللہ کے غضب سے ڈریں،عمران خان

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواتین کے ساتھ کبھی بھی اتنا برا سلوک اور ہراساں نہیں کیا گیا جتنا اس فاشسٹ حکومت نے کیا، پی ڈی ایم سرکار اخلاقیات مزید پڑھیں

منظور وسان

اب معافی کا وقت گزر گیا،عمران خان کو مصیبت میں دیکھ رہا ہوں، منظور وسان

اسلام آباد(عکس آن لائن)پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنماء منظور وسان نے کہا ہے کہ اب معافی کا وقت گزر گیا عمران خان کو مصیبت میں دیکھ رہا ہوں۔اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہاکہ عمران خان کے ساتھ مزید پڑھیں

احسن اقبال

نومئی کو عمران خان نے 190ملین پائونڈ کے کرپشن کیس سے بچنے کیلئے لوگوں کو تشدد پر اکسایا،احسن اقبال

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے فالورز نے 9مئی کو قومی املاک، عسکری تنصیبات، ایئر بیسز، سکولوں، پبلک انفراسٹرکچر کو جلا کر خاکستر کر دیا،کوئی جمہوری ملک اس طرح کے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے اے ٹی سی سے رجوع کرلیا

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کرلیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے درخواست میں کمشنر لاہور، ڈی سی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی ذمے داری نہ لینے پر عدالت کا ضمانتی سوئپر سے مچلکے لینے سے انکار

لاہور(عکس آن لائن)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاوس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور نہیں کیے،لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

عمران خان

ای سی ایل میں نام ڈالنے پر عمران خان حکومت کے شکر گزار

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے، ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

محمود خان

میں کہیں نہیں گیا، اِدھر ہی ہوں، محمود خان

پشاور (عکس آن لائن) سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا کہ میں کہیں نہیں گیا،اِدھر ہی ہوں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اورعمران خان کے ساتھ ہوں اور رہوں گا،میرے متعلق پارٹی چھوڑنے اورگرفتاری کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پارٹی تحلیل کی مبینہ کوشش کیخلاف عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آ باد (عکس آن لائن) پارٹی تحلیل کی مبینہ کوشش کیخلاف تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ خوف اور گرفتاریوں کے ذریعے تحریک انصاف کو ختم کرنے مزید پڑھیں

گورنر سندھ

گورنر سندھ کا عمران خان کی سیاست پر تاحیات پابندی لگانے کا مطالبہ

لاہور (عکس آن لائن ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سیاست پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لاہورمیں جناح ہاوس کا دورہ کیا، اس دوران میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں