توشہ خانہ ریفرنس

یوسف رضا گیلانی،آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس پر سماعت بغیر کارروائی کے چارمارچ تک ملتوی

اسلام آبا د(عکس آن لائن) احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی،آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس پر سماعت بغیر کارروائی کے چارمارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔ بدھ کو کیس کی سماعت احتساب عدالت مزید پڑھیں

شبلی فراز

پارلیمان میں اقلیت ہوتے ہوئے زرداری کا گیلانی کی کامیابی کا دعویٰ خرید وفروخت کی آلودہ سیاست پر مہر ثبت کررہا ہے، شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پارلیمان میں اقلیت ہوتے ہوئے آصف زرداری کا گیلانی کی کامیابی کا دعویٰ خرید وفروخت کی آلودہ سیاست پر مہر ثبت کررہا ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

نبیل گبول

یوسف رضاگیلانی کوآصف زرداری نے ضمانت دی آپ سینیٹ کی نشست جیتیں گے’ نبیل گبول

لاہور(عکس آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ یوسف رضاگیلانی کوآصف زرداری نے ضمانت دی کہ آپ جیتیں گے، یوسف رضاگیلانی کوزیادہ ووٹ ملیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

آج اپوزیشن پر نہیں ایک دوسرے پر عدم اعتماد کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور (عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آج اپوزیشن پر نہیں ایک دوسرے پر عدم اعتماد کر رہے ہیں،اپوزیشن کے صفوں کے اندر جو ہلچل اور عدم اعتماد ہے وہ انہیں مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کا پی ڈی ایم کو سینیٹ انتخاب مل کر لڑنے کی تجویز

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق صدر اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ آصف زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو سینیٹ کا انتخاب مل کر لڑنے کی تجویز دیدی ہے اور مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف پر واضح کیا ہے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

بختاور بھٹو اور محمود چوہدری اچھی زندگی گْزاریں گے،فواد چوہدری کی دعائیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق صدر آصف زرداری اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو اور اْن کے شوہر محمود چوہدری کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی ریفرنس منتقلی درخواستوں پرنیب سمیت ملزمان کو نوٹس جاری کردیئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی ریفرنس منتقلی درخواستوں پرنیب سمیت ملزمان کو نوٹس جاری کردیئے جبکہ عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ سپریم کورٹ کا 7 جنوری 2019 کا فیصلہ حتمی ہی عملدرآمد روک سکتے مزید پڑھیں

پرویز خٹک

سڑکوں پر نکل کر حکومت کے خاتمے کی بات کرنا غلط ہے، پرویز خٹک

نوشہرہ (عکس آن لائن)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بلاول حکومت کے خلاف عدم اعتماد لاسکتے ہیں تو ہم بھی مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔میڈیا سے سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہاکہ بلاول بھٹو کی حکومت کے مزید پڑھیں

آصف زرداری

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آصف زرداری کے تمام کیسز سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد(عکس آن لائن)ہائیکورٹ نے آصف زرداری کے تمام کیسز سماعت کے لئے مقرر کر دیئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف جعلی اکائونٹس سے متعلق تمام 6 مزید پڑھیں