آصف زرداری

آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے رجسٹرار احتساب عدالت کراچی کو خط

اسلام آ باد(عکس آن لائن ) احتساب عدالت اسلام آباد نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی غیر قانونی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے رجسٹرار احتساب عدالت کراچی کو خط لکھ دیا۔ احتساب عدالت اسلام مزید پڑھیں

رحمن ملک

عذیر بلوچ سے نہیں ملا، حبیب جان جھوٹ بول رہا ہے، رحمن ملک

اسلام آباد (عکس آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ حبیب جان کا میرے عذیربلوچ سے ملنے کا دعویٰ جھوٹ کے سواکچھ نہیں مسترد کرتے ہیں۔سینیٹر رحمن ملک نے لندن میں وکیل کو مزید پڑھیں

مراد سعید

قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران مراد سعید پر ہیڈ فون سے حملہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شازیہ سومرو نے تحریک انصاف کے مراد سعید کو ہیڈ فون پھینک کر مارا تاہم خوشی قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔ اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

توشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری، عوامی مقامات پر چسپاں

اسلام آباد (عکس آن لائن ) توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کر دیا گیا جیسے عوامی مقامات پر چسپاں کر دیا گیا۔ احتساب عدالت کی جانب سے جاری اشتہار میں کہا گیا مزید پڑھیں

آصف زرداری

پارک لین ریفرنس‘آصف زرداری پر فرد جرم عائدکرنے کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد(عکس آن لائن) احتساب عدالت میں پیر کو آصف زرداری، انورمجید اور دیگر ملزمان پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی ہے۔احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سماعت کی مزید پڑھیں

علی زیدی

قومی اسمبلی اجلاس ،علی زیدی کے بیان پر ہنگامہ، نوید قمر جذباتی ہوگئے، کوٹ اتار دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) قومی اسمبلی اجلاس میں علی زیدی کے بیان پر ایوان میں ہنگامہ، پیپلزپارٹی کے ایم این اے نوید قمر جذباتی ہوگئے، کوٹ اتار دیا اور کہا کہ لڑائی کرنی ہے تو میں تیار ہوں۔ مزید پڑھیں

نواز شریف

توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کی عدم حاضری، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں عدم حاضری پر نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

توشہ خانہ ریفرنس، نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری، آصف زرداری کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ آصف زرداری کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں جعلی اکاونٹس مزید پڑھیں