آصف زرداری

بلو چستان کا دل جیتے بغیر ملک کو ٹھیک نہیں کیا جا سکتا ،آصف زرداری

کوئٹہ(عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹریزکے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بلو چستان کو پاکستان کا دل سمجھتی ہے ،بلو چستان کا دل جیتے بغیر ملک کو ٹھیک نہیں کیا جا سکتا ، پاکستان مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے ساتھ احترام کا رشتہ ، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(عکس آن لائن)نگراں وزیرِ اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے ساتھ میرا احترام کا رشتہ ہے، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا،اسلام آباد میں مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کا سب کیلئے لیول پلینگ فیلڈ واضح موقف ہے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا سب کیلئے لیول پلینگ فیلڈ واضح موقف ہے۔ اپنے بیان میں نیئر بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی کی توقع الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونے نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق صدر مملکت مزید پڑھیں

آصف زرداری

پیپلزپارٹی کیخلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے، کوئی پرواہ نہیں،آصف زرداری

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے ہیں لیکن ان کی کوئی پرواہ نہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری ،بلاول بھٹو کا آئندہ ہفتے لاہور پہنچنے کا امکان

لاہور (عکس آن لائن) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا آئندہ ہفتے لاہور پہنچنے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنما پنجاب اور لاہور کی قیادت سے ملاقاتیں کریں مزید پڑھیں

آصف زرداری

پارک لین ریفرنس،آصف زرداری و دیگر احتساب عدالت طلب،سماعت 20 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور دیگر کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدر مزید پڑھیں

چیئرمین پیپلزپارٹی

کراچی کے مسائل اور انکا حل پیپلزپارٹی کی اولین ترجیح رہی ہے،شریک چیئرمین پیپلزپارٹی

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہاہے کہ کراچی کے مسائل اور انکا حل پیپلزپارٹی کی اولین ترجیح رہی ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کا کراچی کا سیاسی میدان فتح کرنے کے مشن پر پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

آصف زرداری کی مفاہمت کی سیاست نے پاکستان کو سیاسی عدم استحکام ،ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ‘راجہ پرویز اشرف

مریدکے(عکس آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی ،سابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک و قوم کے مفاد اور اداروں کی بالادستی ،جمہوریت کے تسلسل کی سیاست مزید پڑھیں