راشد خان

افغان کرکٹر راشد خان کی سرجری، ہسپتال سے تصویر شیئر کردی

لندن (عکس آن لائن)افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے کمر کی سرجری کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر راشد خان نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ ہسپتال کے مزید پڑھیں

عمر گل

آسٹریلیا کے دورے میں نسیم شاہ کی کمی محسوس ہوگی،عمر گل

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی پچز اور کنڈیشنز کو مدِنظر رکھتے ہوئے پریکٹس کر رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر گل نے کہا کہ امید ہے مزید پڑھیں

پیشگوئی

پاکستان 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتے گا،سابق انگلش کپتان کی پیشگوئی

لندن (عکس آن لائن)سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان اگلے سال ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتے گا۔سوشل میڈیا پر کلب پریری فائر کے اکانٹ پر سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور سابق انگلش مزید پڑھیں

بین اسٹوکس

بین اسٹوکس آئی پی ایل 2024 سے دستبردار ہوگئے

لندن (عکس آن لائن)انگلش کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل رانڈر بین اسٹوکس انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) 2024سے دستبردار ہوگئے۔آئی پی ایل فرنچائز چنئی سپر کنگز کی نمائندگی کرنے والے انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس انڈین پریمیئر لیگ مزید پڑھیں

عاقب جاوید

حارث رؤف کو ٹیسٹ کے بجائے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے تیار کریں، عاقب جاوید

لاہور (عکس آن لائن)سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ آپ حارث رؤف کو ٹیسٹ کرکٹ کے بجائے اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار کریں۔ایک انٹرویومیں عاقب جاوید نے کہا کہ حارث رؤف کو خود کو مزید پڑھیں

فہیم اشرف

فہیم اشرف بھی شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار، مہندی کی ویڈیوز سامنے آگئیں

لاہور (عکس آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے سال 2023 شادیوں کا سال ثابت ہوا کیونکہ رواں برس کئی پاکستانی کھلاڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ان کرکٹرز میں شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، شان مسعود شامل مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی نے ٹرانس جینڈر خواتین کے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی

دبئی (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹرانس جینڈر خواتین جن میں مردوں کی طرح بلوغت کے اثرات پائے گئے ہوں ان کے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی۔آئی سی سی کی جانب سے گزشتہ روز مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023

مخالفین کے ذہنوں سے کھیلنے والے پیٹ کمنز جنہوں نے ایک مسلمان کھلاڑی کیلئے شراب پارٹی رکوا دی

احمد آباد (عکس آن لائن)آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا ٹائٹل پیٹ کمنز کی قیادت میں آسٹریلیا کے نام رہا ، پیٹ کمنز یقینا کوئی معمولی کپتان نہیں، وہ ایک ذہین انسان ہیں جو اپنے قول کے مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ ٹور کے لیے کیمپ کا اختتام ہو گیا

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ ٹور کے لیے کیمپ کا اختتام ہو گیا۔کھلاڑیوں نے کیمپ میں کوچز کی زیر نگرانی ٹریننگ سیشنز، میچ سینریو اور ون ڈے پریکٹس میچ میں حصہ لیا۔پاکستان ویمنز ٹیم 23 مزید پڑھیں

عمرگل

عمرگل اور سعید اجمل پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب فاسٹ بولنگ اور اسپن بولنگ کوچ مقرر

لاہور(عکس آن لائن)2009کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور 2012کا ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے رکن عمرگل اور سعید اجمل کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب فاسٹ بولنگ اور اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ان دونوں کا پہلا مزید پڑھیں